- Joined
- Mar 28, 2009
- Posts
- 52,093
- Reaction score
- 50,036
- Points
- 218
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
کوئی بھی نہیں صرف باتیں۔
جب سے ایوب خان نے راوی بیچا ہے تب سے ہماری قوم سوئی ہوئی ہے۔
کیسا ایک شخص جو پنجابی بھی نہ ہو اور پنجاب کے سب سے اہم شہر کو اُجاڑ دے۔
شرم ہم کو نہیں آتی۔
ایوب کے کہنے پر کتیا کے گلے میں لالٹین ڈال کر شہر میں پھرانے والے پنجابی تھے. کیسے پنجابی تھے جو ایک غیر پنجابی کے جوتے سیدھے کرتے تھے
پیسے کے لیے ہر نسل سے ********* مل جاتے ہیں۔
لیکن ایوب صاحب کی دلالی نے لاہور کی ہزار سال کی تاریخ کو ایک لمحہ میں برباد کر دیا۔
!بعد والوں نے تعمیر نو کے لئے کچھ کیا
ہزار نہیں کچھ عرصہ پہلے کی بات ہے راوی سوکھا نہیں تھا. لیکن کسی نے سوچ بچار نہیں کیجب ہزار سال کے شہر کا ایک لمحے میں جنازا نکال دیا
تو ایسوں میں تم سوچتوں ہو کہ عقل ہو گی؟
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|