ایران اور سعودیہ کی آپس میں کوئی جنگ نہیں یہ سب علاقائی بالا دستی کا کھیل ہے دونو ہی اپنے من پسند گروپوں کو مشرق وسطیٰ حکومت میں دیکھنا چاہتے ہیں . ایران اپنے ہم مسلک لوگوں کو بغاوت پر اکسا رہا ہے جہاں وہ اقلیت میں ہیں اور جہاں اکثریت میں ہیں ان کی مدد کر رہا ہے . سعودیہ بھی آج تک امریکی کا حکم بجا لاتے ہوے شام اور یمن میں اپنا کھیل کھیل رہا ہے اور اب کھیل ان کے ہاتھ سے نکل کر جہادیوں کے ہاتھ چلا گیا ہے .
پاکستان زیادہ سے زیادہ ایران اور سعودیہ کے سفارتی تعلقات بحال کروا سکتا ہے مگر جس طرح سے سعودیہ خود کو ایران کے محاصرے میں سمجھتا تھا اب اس میں معیشت کا اضافہ بھی ہو گیا ہے . اب اس سے خلیج مزید گہری ہو جاے گی ایسا محسوس نہیں ہوتا کے ایران پر پابندیاں ہٹنے کے بعد مشرق وسطیٰ کے بادشاہ اسے بطور اپنے مقابل قبول کریں گے . اب یہ جنگ سعودیہ اور دوسری عرب ریاستوں کے لیے صرف علاقائی بالادستی کی نہیں بلکہ معاشی بالا دستی کی بھی بن چکی ہے کیوں کے امریکا نے ایران کو لیڈ دے کر اپنے دوسے پرانے وفاداروں کو دھوکہ دے دیا ہے اب دیکھنا یہ ہے کہ یہ ممالک ایران کو ہرانے کے لیے کس حد تک جاتے ہیں
جو اصل مسلہ شام اور عراق میں جاری جنگ ہے اس میں کچھ نہیں کر سکتا اب وہاں کا مسلہ کسی کے قابو میں نہیں . دا عیش کی طاقت بڑھتی جا رہی ہے کیوں کے مسلمان نوجوانوں اور خصوصی عراق اور شام کے لوگوں کو دنیا نے بغاوت کے رستے پر خود دھکیل دیا ہے . وہ ہی بادشاہ جس کو ہٹانے کے لیے پورا ملک تباہ کر دیا گیا تھا اب اس کے سوا کوئی اور دنیا کو قبول نہیں . یہ تو ظلم کیا گیا ان لوگوں پر ان کو بھوک اور بمب سے تباہ کر کے . اب ان کے پاس بدلہ لینے اور آزادی کا ایک ہی وسیلہ دا عیش ہے جس کی جھولی میں پوری عراق اور شام کی سنی قوم کو دنیا نے ڈال دیا ہے .
ایران کے گلے میں یہ جنگ ہڈی کی طرح پھنس چکی ہے . جو روس کے ساتھ افغانستان اور امریکا کے ساتھ عراق افغانستان اور ویتنام میں ہوا اس سے مختلف نہیں ہو گا ایران کے ساتھ عراق اور شام میں وہ ہی کچھ ہو گا اس لیے امریکا نے پچھلے پندرہ سالہ تباہی کا ہار ایران کے گلے ڈال دیا ہے . اور ایران بھی بخوشی امریکی حماقتوں کا خمیازہ بھگتنے کے لیے تیار ہے . ایک طرف روس ناکام ہو رہا ہے دوسری طرف دنیا میں معاشی بحران پھیل رہا ہے جس سے عراق اور کردستان کی معیشت تباہ ہو رہی ہے . اگر معاشی بحران پھیل گیا تو دنیا میں افراتفری پھیل جاۓ گی اور روس اور امریکا کے نکلنے کے بعد جنگ کا رخ ایران کی طرف ہو جاۓ گا ہو سکتا ہے جنگ ایران میں پہنچ جاۓ
اب یہ جنگ ختم نہیں ہو گی کیوں کے نا تو کوئی ملک کھربوں ڈالر اس جنگ میں جھونک سکتا ہے اور نا ہی کوئی اپنے لاکھوں فوجیوں کو مروا سکتا ہے اور نا ہی فریقین بدلے سے کم پر رازی ہوں گے اب فیصلہ میدان جنگ میں ہی ہو گا
انشااللہ؟۔۔۔برے حشر کیلئے دعائی انداز اپنانے کی وجہ؟ یاد رہے عوام کی اکثریت معصوم ہوتی ہے جب کسی ملک کے عوام اسقدر طاقتور ہوجاتے ہیں کہ خراب حاکم کو اتار دیں،،تو اس ملک کو کوئی تباہ نہیں کرسکتا
یہی عوام ہتھیار اٹھا کر حکومت کے خلاف بغاوت کا آغاز کرے گی تو ان دونوں ملکوں میں وہی مناظر دیکھنے کو ملیں گے جو ہم لیبیا ،عراق، شام وغیرہ میں دیکھ رہے ہیں۔
غلط تجزیہ ایران اور سعودی عرب کا معاملہ پاکستان اور انڈیا جیسا ہے دونوں ایک دوسرے کو گھورتے ہیں ، تڑیاں لگاتے ہیں ، اپنی پراکسی وار اپنے ہمسائیوں میں لڑتے ہیں ، مگر کبھی براہ راست جنگ میں نہیں جاتے ہیں کیونکہ دونوں کو پتا ہے جب آگ لگی تو کوئی بھی نہیں بچے گا
Ye aik trap tha..jis mien badkismati se Arab
aur non Arab Muslims Ummah trap ho gae.
In logo ne apni hamaqat se Iraq.Yemen..
Libya. Syria .Afghanistan jesay Muslims Countries
ko tabah o barbad kar dia..Ab ye aag bohat dair
tak bharakti rehay gi...jo fit aur smart ho ga
wo hi bachay ga..abhi tak yaheeh hota aya
ha.Israel aur West..ham musalmano se
zayada zaheen nikaly.and we will more
suffer because ours foolishness..
Who from Pakistan is going to fight this holy war to Iran or Saudi Arabia?
I will let Iranian and Saudis settle their own score directly rather asking help from others.
Whatsoever the result may be it is win win position for Israel and USA and vice versa for Muslims these are ground realities our enemies are playing immaculately but remember Allah SWT is the greatest of all planners
یہی عوام ہتھیار اٹھا کر حکومت کے خلاف بغاوت کا آغاز کرے گی تو ان دونوں ملکوں میں وہی مناظر دیکھنے کو ملیں گے جو ہم لیبیا ،عراق، شام وغیرہ میں دیکھ رہے ہیں۔
my my..war mongers are really eager to see the blood of their loved ones spilled or are they under the delusion that the war will be fought saat-sumandar paar!
غلط تجزیہ ایران اور سعودی عرب کا معاملہ پاکستان اور انڈیا جیسا ہے دونوں ایک دوسرے کو گھورتے ہیں ، تڑیاں لگاتے ہیں ، اپنی پراکسی وار اپنے ہمسائیوں میں لڑتے ہیں ، مگر کبھی براہ راست جنگ میں نہیں جاتے ہیں کیونکہ دونوں کو پتا ہے جب آگ لگی تو کوئی بھی نہیں بچے گا
Who from Pakistan is going to fight this holy war to Iran or Saudi Arabia?
I will let Iranian and Saudis settle their own score directly rather asking help from others.
Actually we are the only nation ( Please forgive me using word nation) on the face of earth where we love to solve issues of others instead of our own.
دنیا کا کوئی ملک بھی ایسا نہیں جو بالواسطہ یا بلاواسطہ حق و باطل کے معرکہ میں شریک نہ ہو، اس لیے اب یہ ممکن ہی نہیں کہ کوئی فریق بھی پیچھے ہٹے رومہ یعنی عیسائی پاپائے اعظم فلسطین کو الگ ریاست تسلیم کر چکا اور احادیث رسول ﷺ کے مطابق شائد آخری جنگ ہونے جا رہی ہے جس میں شام کا بہت بڑا کردار ہے۔ شام کے امن میں دنیا کا امن اور شام میں جنگ کی صورت میں پوری دنیا کا تباہی و بربادی کی صورت میں خراج۔ مسلمانوں اور عیسائیوں کا ملکر یہودیوں اور ان کے حواریوں حملہ آور ہونے کا وقت بہت قریب ہے ضرورت اس امر کی ہے کہ اللہ رب العزت سے زیادہ سے زیادہ فتنوں سے بچنے اور اسلام کی سر بلندی کی دعائیں کی جائیں اللہ ہمیں اس پر فتن دور میں محفوظ رکھے کہ جس میں ہر آنے والا فتنہ پہلے فتنے سے زیادہ خطرناک اور ہلاک کردینے والا ہے آمین
شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
نا تو امريکی حکومت کی ايسی کوئ خواہش ہے اور نا ہی اس تاثر ميں کوئ صداقت ہے کہ امريکہ خطےميں کئ دہائيوں سے جاری سياسی کشيدگی کو ختم کرنے کے ليے حتمی اختيارات يا اثرورسوخ کا حامل ہے۔ اس ميں کوئ شک نہيں کہ حاليہ دنوں ميں ايران سے پابنديوں کا ہٹايا جانا ايک سفارتی کاميابی ہے جو کئ ماہ کے مذاکرات کے بعد ممکن ہو سکی ہے۔ تاہم يہ قدم اس بات کا آئينہ دار نہيں ہے کہ شام ميں اسد کی حکومت سميت ديگر عالمی معاملات اور ان ميں ايران کے کردار کے حوالے سے امريکی موقف ميں کوئ بڑی تبديلی رونما ہو چکی ہے۔
علاوہ ازيں ايران پر موجود پابنديوں ميں نرمی صرف اسی وقت ممکن ہو سکی ہے جب عالمی تفتيشی ٹيم کی جانب سے اس بات کی تصديق کی گئ ہے کہ ايرانی حکومت نے اپنے جوہری پروگرام کے بڑے حصوں کو غير فعال کرنے کے اپنے وعدے کی پاسداری کی ہے۔
يہ درست ہے کہ امريکہ نے ايران کے خلاف جوہری پابنديوں ميں نرمی پر آمادگی ظاہر کی ہے تاہم دہشت گردی کی حمايت اور انسانی حقوق کے ضمن ميں ايران کی پاليسيوں کے حوالے سے عائد کی گئ پابندياں بدستور فعال ہيں۔ ان پابنديوں کی وجہ سے امريکی شہريوں اور کمپنيوں پر ملک ميں تجارت اور سرمايہ کاری کے اکثر مواقعوں کے ضمن ميں قدغن ہے۔
امريکی محکمہ خزانہ کے معاشی اثاثوں کے کنٹرول سے متعلق دفتر نے يہ واضح کيا ہے کہ ايران سے متعلق کسی بھی قسم کی ادائيگی اور اس کی ترسيل امريکی معاشی نظام سے ممکن نہيں ہے۔
سال 2012 امريکہ سميت کئ ممالک کی جانب سے ايران کے جوہری پروگرام کو روکنے کے ليے معاشی قدغنيں لگائ گئ تھيں۔
اب بھی ہمارا مقصد اور واضح ہدف يہی ہے۔
اس فيصلے کا سعودی حکومت کے ساتھ ہمارے تعلقات اور مختلف اسلامی حکومتوں اور ممالک کے درميان کشيدگی پيدا کرنے کی ہماری مبينہ خواہش سے کوئ تعلق نہيں ہے۔
شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ