۔۔۔۔۔ پانی کی اقسام تھنڈا پانی ، گرم پانی ، کھارا پانی ، میٹھا پانی ، نہری دریائی پانی ، ، کنویں کا نلکے کا پانی ، چشمے کا ٹھنڈا اور گرم پانی ، بارش کا پانی ، اور بھی بہت سی اقسام ہونگی ۔ لیکن یہ چیدہ چیدہ جو شاید ہرپانی کے ضرورت مند کے علم میں ہونگی۔ سردی میں انسان کو گرم پانی چاہئے ۔ سخت گرمی میں ٹھنڈا پانی ، لمبے عرصے تک بارش نا ہو تو بارش کے ایک قطرے کو ترس جاتا ہے ۔ غرض پانی ہماری زندگی کا حصہ ہے ، اس کے بغیر زندگی ناممکن ہے ۔لیکن وہیں اس کی زیادتی آفات کی صورت میں موت کا سبب بھی بنتی ہے ۔ سیلاب کی صورت میں یا انسان خود اپنی زندگی کے خاتمے کے لئے اسے استعمال کرتاہے ۔
پانی کا استعمال، فائدے پانی نہانے کے ، کپڑے دھونے کے لئے ، پینے کے لئے ، کھیتوں کو سراب کرنے کے علاوہ اور بھی بہت سے ضروریات زندگی میں استعمال ہوتا۔ دودھ میں ملاو تو ناجائیز استعمال ، حالانکہ دودھ میں پہلے ہی 98 فیصد پانی ہوتا ہے ۔ بھینس جو چارہ کھاتی ہے وہ بھی پانی سے اُگتا ہے ، غرض دنیا کی شاید ہی کوئی شے ہو جس کا تعلق کسی نا کسی طرح پانی سے واقع نا ہوا ہو۔
پانی کے ذاتیاتی استعمال چُلو بھر پانی میں ڈوب مرو۔ شرم سے پانی پانی ہونا۔وغیرہ وغیرہ پانی پانی کرگئی مجھ کو قلندر کی یہ بات تو نہی بنتا نا بن، اس کانا بن اپنا تو بن
پانی کے لئے جنگ، سیاست گرم پانی کے حصول کے لئے روس نے افغانستان پر حملہ کیا ۔ اس سے اندازہ لگانا کافی ہے کہ گرم پانی کی اہمیت کیا ہوگی۔ اس کوشش میں روس ٹکڑے ٹکڑے ہوگیا۔ اب یہ نہی پتہ یہ پانی پت کی لڑائی بھی پانی کے لئے ہوئی تھی ۔ آج کل یہ خبریں بھی عام ہیں کہ آئیندہ کی جنگ عظیم پانی کے لئے لڑی جائے گی۔
بات پاکستان کی کریں تو سندھ کے لوگوں کو گلہ رہتا ہے پنجاب ہمارا پانی کھا گیا۔ کوئی کہتا ہے اس سے بجلی بنانے کے بعد پانی کی اصل طاقت ختم ہوجاتی ہے ۔ تب ہے ان کی فصلیں اچھی نہی ہوتیں۔ اپنی اپنی سوچ سمجھ ہے ۔
جیسا کہ اوپر بیان کیا گیا ہے کہ کسی بھی شے کا پانی سے تعلق ضرور نکلتا ہے ۔ لیکن ہمارے انقلابی ساستدان جناب عمران خان کو شاید اس بات کا علم نہی تھا کہ سوول نافرمانی تو گیس اور بجلی کے بل نہی دے کر یں گے ۔ لیکن یہ بھول گئے کہ گرم پانی چاہئے تو اس کے لئے بجلی اور گیس ضروری ہے ۔ واٹر ہیٹر گیس اور بجلی سے چلتا ہے ۔ اور ٹھنڈے پانی کے لئے فریج بھی بجلی سے چلتی ہے ۔ سیاست کی اس ناتجربہ کاری میں وہ شرم سے پانی پانی ہوگئے ۔ اپنا گھر چلانے کے لئے انہیں سوول نافرمانی کی تحریک کی خود نافرمانی کرنی پڑی۔ یہاں ان کے لئے چُلو بھر پانی میں ڈوبنے کا مقام ہے ۔ یہ سب سبق آموز سوول نافرمانی دیکھ کر اب شاید ہی کوئی اس کے بار سوچے بھی ۔ اور گرمیوں بھی ایسی کسی سوول نافرمانی کا نا سوچئے گا۔ ٹھنڈے پانی کے بغیر نا پانی نا بوتل کا مزا ۔بل نا دیا تو نا پنکھا چلے گا نا صاحب کا اے سی ۔
اس ساری تحقیق ، تاریخی تجزے سے پانی کی جو سب سے افضل قسم سامنے آئی ہے وہ گرم پانی ہے ۔ یعنی انسان گرمیوں میں بغیر ٹھنڈے پانی کے بھی گزارہ کرلے گا۔ لیکن سردیوں میں سرد علاقوں میں سرد پانی سے گزارہ کرنا نامکمن ہے ۔ غرض گرم پانی اللہ کی ایک بڑی نعمت ۔
غلامی میں نہ کام آتی ہیں شمشیریں نہ تدبیریں جو ہو ذوق یقیں پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں
خود شیر سے گیڈر بن گئے وہ خیر ہے لیکن غلام بنکر دوسروں پر پانی بند کرو اور اس کی مجبوری دیکھ کر خوش ہوتے رہو-اس سے بہتر ہے خود چُلو بھر پانی میں ڈوب مرو۔ شرم سے پانی پانی ہوجاؤ
جب فوج اپنے ٹٹو قادری ، عمران کو اسلام آباد لا کر بیٹھائے گی تو 6 مہینے میں کیا وعدہ پورا ہوگا۔ قوم 6 سال پیچھے چلی جائے گی۔ اس عرصہ میں کوئی انویسٹر پاکستان آیا؟ اور تو اور چینی رہمنا کا دورہ کینسل ہو گیا۔
اس کے باوجود ۔ ڈالر نیچے آگیا۔ پیٹرول آدھی قیمت پر۔ وہی پیٹرول انڈیا میں 100 کا اور پاکستان میں 70 کا۔
وہ وقت بھی یاد کرنا چاہیئے جب آٹے اور چینی کی لائینیں لگی تھیں۔

ha ha ha...........ye kasee Govt. hey ju 6 month ku 6 saal mein gintee hey.....es Govt. ku koun moun lagat ahey......Chinese were not planning to come anyways.............this is all lie......confirm with chinese authorities...........Petrol Ghayeb ye bhi Dherney ka kasoor hey.....paani ghayeb ye bhi dherney ka kasoor......baat simple hey NS se hakoumat nahi chal rahii....wu sirf Metro se pasia bana ker chalaa jaye gaaa......Mulk chalaney ke leye uss ney Fauj ku thekaa dey deya hey.....kion ke Fauj pahle bhi es ku nahi pouchtee theee....
Ghareeb ka mazaaq na urao...aager kuch nahi kersektey tu ghareeb ka mazaaq kion uraatey hu ye fazool logic dey ker.........
بانی پانی کر گئی مجھ کو قلندر کی یہ بات تو جھکا جب غیر (امریکا سعودیہ وغیرہ وغیرہ ) کے آگے ،نہ تن تیرانہمن
اقبال تو پاکستان بنانے سے پہلے یہ پیغام دے گئے تھے ،لیکن یہ حکمران ٦٥ سال سے ابھی تک شرم سے "پانی پانی" نہیں ہوئے ،پانی پانی کہاں سے ہوں ؟؟؟ اس کے لئے جمہوری سوچ چاہئے اور پاکستان کی ان پانی پانی جماعتوں میں صرف خاندانی حکمرانی ہے ،اس لئے ان کو شرم سے "پانی پانی" ہونا نہیں آتا

فوجی آمروں کے بارے کیا خیال ہے ؟ فوجی پارٹی بھی تو ہمیشہ اپنا فوجی لے آتی ہے ۔ ملک ٹوٹ گیا۔ فوج نا بچا سکی ۔ الٹا نوے ہزار نے پتلونیں اتار دیں۔ پانی پانی ۔ ۔ سیاچین پر قبضہ نا چھڑا سکی۔ پانی پانی طالبان پیدا کئے اور اب تک ان سے لڑرہے ہیں۔ پانی پانی بلوچستان میں بگٹی کو مار کر آزاد بلوچستان کا نعرہ لگوایا۔ پانی پانی کراچی میں ایم کیوایم بنائی ۔ کراچی جل رہا ہے ۔ پانی پانی کارگل کا ایڈونچر کرکے الٹے قدم بھاگے ۔ پانی پانی بھٹو کو پھانسی پر چڑھا کر گیارہ سال تک ضیا نے ملک کا بیڑا غرق کیا۔ پانی پانی سندھو دیش کا نعرہ لگوایا۔ پانی پانی کلاشنکوف ، نشے کا کلچر عوام کو تحفہ میں دیا۔ پانی پانی

اب تو نواز حکومت ہے ،گلہ کس سے ؟؟؟؟؟؟چھوڑ دو "پانی پانی" ہونا بھٹو ،ایوب کی جمہوری پیداوار،کوئی پانی پانی نہ ہوا نواز شریف ضیاء الحق کی پیداوار ،کوئی پانی پانی نہ ہوا، سب جمہوری ہو گئے پی پی پی میں صرف خاندانی جمہوریت کوئی پانی پانی نہیں
،نوں لیگ میں خاندانی راج ،کوئی پانی پانی نہیں اور عوام نے تو پانی پانی ہونا ہی نہیں ،اس لئے کہ اس کی سوچ ہی نہیں

قادری اور عمران کا گندا پانی فوج نے اسمبلی اور سپریم کورٹ کے سامنے چھوڑ دیا۔ خارجہ پالیسی دو ورنہ کام کرنے نہی دیں گے ۔ اب دنیا کے سامنے ہو جاو پانی پانی ۔ ضیاالحق کس کی پیدا وار تھا۔ امریکہ کی ۔ اب ہو جاو پانی پانی مشرف کس کی پیدا وار تھا۔ امریکہ کی ۔ پانی پانی
آمریت کے دور سیاست دان کیا جو بچہ بھی جنم لے تو اسے بھی آمریت کی پیداوار قرار دے ڈالو۔ جب ملک میں دس سال تک آمریت کا دور ہوگا تو میرے بھائی اندھیرے میں پھول نہی کھلتے ۔ اس دور میں ایسے ہی سیاستدان سامنے آئیں گے۔ کوئی چوائیس نہی ۔

جب اس جعلی جمہوریت کے حمام میں یہ سارے سیاست دان ننگے ہیں ،اور ان کی جماعتیں جمہوری سوچ سے عاری اور چور ،لوٹیروں ،جاگیر داروں ،سرمایہ داروں پر مشتمل ہے تو اس بے وقوف عوام کو کون سمجھائے؟؟؟؟؟ آپ اور میں ،سب کا فرض ہے ،لیکن آپ یا کوئی اور ان سب کی جمہوریت کے قصیدے پڑھتے رہیں گے تو عوام کوشعور کہان سے آئے گا ؟؟؟؟؟ آج یہ جماعت حکومت میں ہے تو آپ بھی تعریف کر رہے ہیں ،کل یہ نہیں ہو گی ،کوئی اس کا نام نہیں لے گا ،اس لئے وہ سوچ پیدا کی جائے جو حکومت میں نہ ہونے کے با وجود بھی لوگ آئندہ الیکشن تک یاد رکھیں اور اس کی غلطیوں کا احتساب کرتے رہیں

اسی جعلی جمہوریت میں سے اصلی جمہوریت نکلے گی۔ اور کوئی طریقہ نہی ۔ جمہوریت کی گاڑی چلے گی تو عوام میں شعور آئے گا۔ لیکن اس گاڑی کو اسی لئے چلنے نہی دیا جاتا۔

ابتداء گھر سے ہو گی تو جمہوریت چلے گی ،ورنہ آپ تو یہ کہتے رہیں گے ،آپ سچے دل سے بتائیں کیا نون لیگ اور پیپلز پارٹی ،خاندانی اثرات سے آزاد جمہوری جماعتیں ہیں ؟؟؟ اگر نہیں تو آپ کس بنیاد پر ساتھ دینے ہیں ،جب آپ کی آواز ہی نہیں سنی جاتی ؟؟؟ یہ کیسی جمہوری جماعت ہے جس میں وزیر اعظم صرف نواز شریف بن سکتاہے ؟؟؟ یہ کیسی جمہوری جماعت ہے جس میں پنجاب کا وزیراعلیٰ صرف شہباز شیرف کا حق ہے ؟؟؟ یہکیسی جمہوریت ہے جس میں صرف پیپلز پارٹی کا کوئی ورکر یا عہدےدار آج تک وزیر اعظم نہیں بن سکا؟؟؟؟؟ آپ کے سارے جواب نفی میں ہوں گے ،اس لئے اس کے خلاف آواز بلند کریں سب

نواز شریف جب وزیر اعظم بنتا ہے تو اسے عوام ووٹ دیتے ہیں۔ لوگ اس کے نام پر پارٹی کو ووٹ دیتے ہیں۔ یہی جمہوریت ہے ۔ عمران خان کے نام پر اس کے ممبران کو ووٹ ملا۔ اسی طرح باقی پارٹیاں ہیں۔
بھائی.. اپکا مسئلہ جمہوریت یہ آمریت نہیں ہے۔ اپکا اصل مسئلہ بغض عمران اور عشق نواز ہے ۔ اسلیے آپکو عمران کے پیچھے پاشا کا غیر یقینی کردار تو نظر آجاتا ہے .. .جبکہ نواز کے پیچھے ضیاء اور حمید گل کا یقینی کردار نظر نہیں آتا ۔ بغض عمران میں گرم پانی تو نظر آجاتا ہے .. .لیکن عشق نواز میں ایک بھگوڑا لیڈر نظر نہیں آتا جو اپنی عوام اور اپنی پارٹی کو چھوڑ کر راتوں رات فرار ہو جاتا ہے ۔ بغض عمران میں عمران کے سیورج کا پانی تو نظر آجاتا ہے .. .لیکن عشق نواز میں وو اربوں کھربوں نظر نہیں آتے جو اس ملک کی عوام سے لوٹ کر بیرون ملک جمع کے گئے ہیں ۔ بغض عمران میں تعصب کے حمام میں گرم پانی کی ٹکوریں خوب ہو رہی ہیں ...لیکن عشق نواز میں کبھی ان چولہوں کی طرف بھی دیہان دیں جو جلتے کم اور بجھتے زیادہ ہیں ۔