Advertisement

پانچ سال میں دنیا بھر میں گدھوں کی تعداد آدھی رہ جائیگی، رپورٹ

یجنگ: دنیا بھر سے گدھے کی کھالوں کی بڑی تعداد چین آنے کے باعث آئندہ 5 برس میں گدھوں کی موجودہ تعداد نصف رہ جائے گی۔

1891244-donkeys-1574442663-489-640x480.jpg


غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی تنظیم ڈونکی سینچری نے ایک رپورٹ مرتب کی ہے کہ جس کے مطابق آئندہ 5 سال میں دنیا بھر میں گدھوں کی موجودہ تعداد نصف ہوجائے گی اور اس کی بڑی وجہ چین کا دنیا بھر سے گدھے کی کھالیں
درآمد کرنا ہے۔

رپورٹ کے مطابق چین میں گدھے کی کھال سے ایک انتہائی مقبول روایتی دوا ’ ایجیاؤ‘ بنائی جاتی ہے، چین کی بڑی آبادی میں اس دوا کی بڑھتی طلب سے دنیا میں گدھوں کی تعداد میں کمی پیدا ہورہی ہے اور سالانہ بنیاد پر چین میں دوا سازی کے لیے 50 لاکھ گدھوں کی کھالیں استعمال کی جاتی ہیں۔

گدھوں کی نسل کو درپیش اس خطرے کے بعد تنظیم ڈونکی سینکچری کے چیف ایگزیکٹو مائیک بیکر کا کہنا ہے کہ اس وقت دنیا بھر میں موجود گدھوں کی تعداد 46 ملین کے لگ بھگ ہے، اور اسی رفتار سے چین میں گدھوں ان کی درآمد جاری رہی تو یہ تعداد اگلے پانچ برس میں نصف ہونے کا قوی امکان ہے،

اس لیے چین میں گدھے کی کھالوں کے استعمال پر پابندی ناگزیر ہے۔دوسری جانب محققین کا کہنا ہے کہ اس وقت صحت مند گدھے بہت کم ہیں اورعموماً ان میں کوئی نہ کوئی مرض پایا جاتا ہے اور دوا ساز کمپنیاں بیمار گدھے کی کھال کو بھی دواسازی کے لیے استعمال کرنے سے گریز نہیں کرتیں جس کے باعث دوا کا
استعمال مضر صحت ہوسکتا ہے۔

واضح رہے کہ گدھے کی کھال سے جیلیٹین حاصل کر کے جیل نما دوا ’ایجیاؤ‘ بنائی جاتی ہے جو نزلہ و زکام سمیت بڑھتی عمر کے اثرات کو سست کرنے میں استعمال کی جاتی ہے۔
​
 
Advertisement
میاں صاحب کی کرامات سے ہر گدھے کے گھر بے شمار گدھے ہوتے ہیں
پاکستان کچھ دنوں میں پوری دنیا کو گدھے سپلائی کر سکے گا
ایک کو تو بھیج دیا ہے پخ کے ساتھ
 
نواز شریف بٹ حرام خور چور فراڈی کا ووٹنگ بینک آدھا رہ جائیگا ؟ یہ تو امرتسری ***** ضیاء یق کے مسلط کردہ دلوں اور ****** دلے ہاراں والے کی ***** باقیات اور ضیاء یق کے ***** شوروں اور شو ریوں کی ***** اولادوں **** نسل کے خوا جہ سراؤں آصف چوہے اور سعد نیولے احسن اقبال جیسے شوری پھاتاںجو ضیاء کے پاس امب لینے اپنے ***** نطفے بجو احسن اقبال اور ضیاء یق کے گٹر می پیدا شدہ غلیظ کیڑے کے واسطے بری خبر ہے
 
YOU KNOW WHY ?
SIMPLE ALL THE SMALL AND TINY GADHHHHHAS "DONKEYS" WILL FOLLOW THE BIGGEST GADHA "NAZO SHARIEF" AND WILL MIGRATE... IN 5 YEARS LONDON WILL BE FULL OF GADHHHAAS.