(clap) پانچوں گھی میں ترکمانستان کے دارلحکومت اشک آباد میں سنیچر کے روز پاکستان، بھارت، افغانستان اور ترکمانستان نے لگ بھگ ساڑھے سات ارب ڈالر کی لاگت سے ان چار ممالک کے درمیان گیس پائپ لائن بچھانےکے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔
اس معاہدے پر پاکستان کے صدر آصف علی زرداری ، افغانستان کے صدر حامد کرزئی، ترکمانستان کے صدر قربانگ علی برد محمدوف جبکہ بھارت کی جانب سے پٹرولیم کے وزیر مرلی دیوڑا نے دستخط کیے۔
ہندوستان کے وزیر اعظم منموہن سنگھ اس تقریب میں شرکت نہیں کر سکے کیونکہ وہ ہندوستان اور یورپی یونین کے اجلاس میں شرکت کے لیے جمعرات سے بلجیئم کے تین روزہ دورے پر ہیں۔
پاکستان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی اے پی پی کے مطابق پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے اس موقع پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ اس منصوبے سے علاقے کی خوشحالی میں اضافہ ہوگا اور باہمی تعاون کو فروع کے لیے اداراتی سلسلے کو تقویت ملے گی۔
Degree of happiness on their faces correlates well with commission from this pipeline deal.
Although, Indians r also corrupt, but i think, due to Nira Raadia scam and Raja Ghotala, they have put some brakes on their corruption for the time being, these days. Therefore, no commission for the indian minister!