س بے وقوف کو بتاو کہ شریف اپارٹمنٹس کی ملکیت مان چکے ہیں اب اس کیس میں پانامہ لیکس کا رول ہی نہیں ہے ۔ اب تو شریفوں نے رسیدیں دکھانی ہیں بس۔ دکھا دیں اور چھوٹ جائیں۔
Haan bhai..ICIJ fraud, Panama Fraud, David Cameroon Fraud, Germany fraud, IK Fraud...Sirf Sharif Sachay...koi hamain bhi itna paisa bananey ka gur bata dey.
س بے وقوف کو بتاو کہ شریف اپارٹمنٹس کی ملکیت مان چکے ہیں اب اس کیس میں پانامہ لیکس کا رول ہی نہیں ہے ۔ اب تو شریفوں نے رسیدیں دکھانی ہیں بس۔ دکھا دیں اور چھوٹ جائیں۔
Brother Bukhari Sahib is giving reasons for criminal case where as this case Panama Case is civil. As the Sharifs admitted the ownership of London flats so they have to prove ownership and the source of money used to buy these flats.
Iss mulk main kaisay kaisay logon ka daao laga huwa hai jo national tv per a ker bongiyan maar letay hain...
Yeh panama papers ki sehat ko challenge ker raha hai jiss ki qaboliyat sehatmand hussain nawaz Alhamdulilah khud ker chuka hai.. adalat mein bhi maan chukay hain lakin bukhari ko yaqeen nahin aa raha bus!
جناب ،میں نے صرف ایک نقطہ بیان کیا ہے کہ نواز شریف کا نام پانامہ میں نہیں ہے ، لندن کا کوئی مکان نواز کے نام پہ نہیں ہے ، ہمارے بے لگام اور غیر ذمہ دار میڈیا کی افواہوں اور بے سرے تبصروں پہ یقین کر کے اپنی توقعات کو اتنا زیادہ مت بڑھا لیں کہ کیس ہارنے کی صورت میں ناقابل برداشت صدمہ سہنا پڑے
Brother Bukhari Sahib is giving reasons for criminal case where as this case Panama Case is civil. As the Sharifs admitted the ownership of London flats so they have to prove ownership and the source of money used to buy these flats.
گالیاں دینی کی بات نہیں بلکہ بخاری صاحب ایکسیڈینٹ کی مثال دے رھے ھیں کہ انہوں نے ایکسیڈنٹ کیا ہی نہیں؟ جبکہ شریفوں نے ایکسیڈنٹ کو قبول کر لیا ھے یعنی فلیٹ انکی ملکیت ھیں مان لیا ھے اب جبتک فلیٹ کی خریداری جائز آمدنی سے ثابت نہ کرسکے جان نہیں چھٹے گی یعنی پیسہ کہاں سے آیا؟ باہر کسطرح گیا اسکا کوئی قانونی ثبوت؟ اسپر کتنا ٹیکس دیا؟
معزرت چاہتا ہوں حضور میں ترین کے مال حرام پہ پلنے والے نام نہاد صحافیوں ، دانشوڑوں کو سن نہ سکا ، ،،،ان بکاؤ بے ضمیروں نے 2014 کے دھرنہ میں جرنیلوں کو مارشل لاء لگانے کی اونچی صدائیں لگا لگا کے اپنے گلے بٹھا لئے تھے یہ ہر روز حکومت گرا کے سوتے تھے ، ہر روز عدالت لگا کے بیٹھ جاتے ہیں ، ہر روز ایک نیا شوشہ ،نیا جھوٹ چھوڑنا اسکے فرائض میں شامل ہے ،ان کی دیہاڑیاں خوب لگ رہی ہیں ، آپ ان خچروں پہ زیادہ انحصار کر کے غلطی کر رہے ہیں
جناب ،میں نے صرف ایک نقطہ بیان کیا ہے کہ نواز شریف کا نام پانامہ میں نہیں ہے ، لندن کا کوئی مکان نواز کے نام پہ نہیں ہے ، ہمارے بے لگام اور غیر ذمہ دار میڈیا کی افواہوں اور بے سرے تبصروں پہ یقین کر کے اپنی توقعات کو اتنا زیادہ مت بڑھا لیں کہ کیس ہارنے کی صورت میں ناقابل برداشت صدمہ سہنا پڑے
It is complete waste of time. digging 40 years old transaction when most of transactions are still happening in cash in year 2017. Hundreds of millions of property is still being bought with cash money in pakistan and almost 90% of pakistani busniessman are still doing business in cash. Anyway pti has habit of dancing and celeberating before every decisions and then reality hit them hard. Watching too much Ary makes you biggest fool in earth.
ٹھیک ہے اگر نواز شریف کو اس کیس میں مجرم ٹھہرایا جاتا ہے تو سزا مل جائے گی ، نیازی ساب کی وزارت عظمیٰ کی راہ کا بڑا پتھر راستہ سے ہٹ جائے گا ،لیکن سوال یہ ہے کہ کیا صرف نواز کو سزا ملنے سے پاکستان میں عدل و انصاف کا مثالی نظام قائم ہوجائے گا ؟ کرپشن ختم ہو جائے گی؟ نواز شریف فیملی کے لندن میں 4 مکان ہیں وہیں اسی ایریا میں علیم خان کے 11 مکان ہیں ، ڈاکٹر عاصم پہ شریف فیملی سے 200 گنابڑا کرپشن کا الزام ہے د، اسکے بارے نہ اعتزاز بات کرتا ہے نہ نیازی ،،مطلب ملک سے کرپشن کا خاتمہ مقصد نہیں ، وہ ہو تو میں سب سے پہلے نیازی کے پیچھے کھڑا ہوں گا ،
گالیاں دینی کی بات نہیں بلکہ بخاری صاحب ایکسیڈینٹ کی مثال دے رھے ھیں کہ انہوں نے ایکسیڈنٹ کیا ہی نہیں؟ جبکہ شریفوں نے ایکسیڈنٹ کو قبول کر لیا ھے یعنی فلیٹ انکی ملکیت ھیں مان لیا ھے اب جبتک فلیٹ کی خریداری جائز آمدنی سے ثابت نہ کرسکے جان نہیں چھٹے گی یعنی پیسہ کہاں سے آیا؟ باہر کسطرح گیا اسکا کوئی قانونی ثبوت؟ اسپر کتنا ٹیکس دیا؟
Salim Bukhari is not a forensic investigator.It is idiotic of him to question the veracity of Panama papers.Nawaz Sharif's name is not in Panama papers because he hid the money in his children's accounts.Nawaz took money illegally out of Pakistan and made dummy companies and trusts in his children's name when they were still very young and were still his dependents.The money and businesses owned by his sons actually belong to Nawaz .Case dismissed.