Advertisement

پانامہ لیکس- فائنل راونڈ آف کرپٹس

پانامہ لیکس_فائنل راونڈ آف کرپٹس

corrupts_nawaz_shareef.png

پاکستانی وزیر اعظم اور ان کی اولاد کا نام دنیا بھر کے اخباروں میں کرپشن کی مد میں شایع ہوا۔ پاکستانی وزیر اعظم کے ساتھ ساتھ کئی اہم بین القوامی شخصیات کے نام کرپشن میں آئے۔ باضمیر لوگ فورا' مستعفی بھی ہوگئے مگر کالے دھن میں خاندان سمیت جڑوں تک ملوث نواز شریف اپنی صفائیاں پیش کرتے رہے۔ یہ خاندان کئی دھائیاں پاکستان پر قابض رہا اور پاکستانیوں کو مزید قرضوں تلے دبانے کے سوا کچھ قابل زکر کام نہ کر سکے۔

ضدی کرپٹ شخص نواز شریف نے بجائے کرپشن الزامات پر عوام کے سامنے شبوت پیش کرنے کے عوام کو بیوقوف بنانے کی حکمت عملی چنی۔ وزیر اعظم کے ان تمام مشوروں میں ان کی جماعت کے بدتمیز ترین اور بیوقوف ترین شخص پرویز رشید شامل رہے، اس شخص کی عقل پر ہر پاکستانی بچہ ہنستا ہے۔
بحرحال، حکومتی موٹو گینگ ٹولے نے کسی صورت ٹی اوآرز کو کامییاب نہیں ہونے دیا۔ کیونکہ یہ ٹولہ نواز شرتیف کی کرپشن کسی صورت عوام کے سامنے لانے کو تیار نہ تھا۔ ان کے کاروبار تباہ ہوجاتے جو کہ چرائی گئی پاکستانی عوام کی ٹیکس کی رقم سے چل رہے ہیں۔

تحریک انصاف نے عمران خان کی قیادت میں اور پاکستانی عوام کی مدد سے پانامہ لیکس کو حتمی راونڈ تک پہنچانے کا فیصلہ شروع میں ہی کر لیا تھا۔ ہمیشہ کی طرح اس بار بھی تحریک انصاف نے پہلے قانونی راستہ اپنایا، بات چیت کے زریعے اور ٹیبل پر معاملات کو حل کرنے کی کوشش کی مگر کرپٹ نواز ٹولہ کسی صورت راضی نہ ہوا اور جگہہ جگہہ روڑے اٹکائے گئے

اب فیصلہ عوام کے ہاتھ میں ہے، کرپٹ کا ایک دن بھی مزید حکومت میں رہنا پاکستان اور نظریہ پاکستان کے ساتھ ظلم ہے۔ پاکستانی فیصلہ کر چکے ہیں کہ کرپٹ کو جانا ہے اور نیا پاکستان بنانا ہے۔

باہر نکل کر ان کرپٹس کے خلاف اکٹھے ہوں۔ اپنی اولادوں کو ان کرپٹس کی اولادوں کے ظلم سے بچائیں۔ اگرا آج آپ نہیں کریں گے تو کل آپ کی اولاد ان مظالم کو سہے گی۔

پانامہ لیکس_ فائنل راونڈ آف کرپٹس

نیا پاکستان بنانا ہے۔ پاکستان زندہ باد۔
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
نیا پاکستان نیازی ، پادری ،بلاول ،پرویز الہیٰ ، زرداری ، اور ٹلی کے سنگ (bigsmile)
 
نواز شریف کے پکے یار زرداری اور سن کو چھوڑ کے باقی سب جن کا زکر آپ نے کیا ان کا کردار نواز شریف اور ان کے تمام خاندان سے بہتر ہے
 
نواز شریف کا آج تک جو سامنے آیا ہے ان میں لندن کے 4 مکان سر فہرست ہیں ، اس کے علاوہ جو کچھ کہا گیا ا ن کی حقیقت الزامات سے زیادہ کچھ نہیں، رہی بات دیگر کی تو سارے کے سارے متنازعہ ہیں ، ہر حوالے سے اور پرویز الہیٰ پاکستان میں کرپٹ لوگوں کی ماں سمجھی جاتی ہے ،،،ان کے صرف 3 کارناموں کا تذکرہ کروں گا ،،،پرویز الہیٰ کا بیٹا این ایل سی میں 32 کروڑ سمیت رنگے ہاتھوں پکڑا گیا،،،پنجاب بنک میں پرویز الہیٰ کی 90 ارب روپے کی ڈکیتی بڑا مشہور واقعہ ہے ،،پھر جب زرداری کی کابینہ میں سینئر وزیر اور ڈپٹی وزیر اعظم بنا تھا تو یوریا کھاد کی بلیک مارکیٹنگ کر کے کسانوں کی جیبوں سے 300 ارب نکلوانے میں اسکا کلیدی کردار تھا ،،اس ڈکیتی کی واردات کو میں ذاتی طور پہ جانتا ہوں، میاں نواز شریف اور اسکی فیملی کو میڈیا پہ جتنا بدنام کیا گیا جتنی کیمپین چلائی گئ ہے اس میں 90 فی صد جھوٹ ہے،،عمران نیازی نے نمل کالج اور شوکت خانم کے فنڈز سے بہن کے نام پہ دبئی میں خفیہ جائیداد خریدی ، بنی گالہ کی 4 ارب روپے کی پراپرٹی کے بارے اسکے متضاد بیان بھی ریکارڈ پہ ہیں ، اسکا باپ بھی کرپٹ تھا وہ خود بھی کرپٹ ہے ،، شیخ شیدے کا اتنا جرم ہی کافی ہے کہ اس نے 2014 دھرنے میں پمپ کا کردار ادا کیا جس کے نتیجے میں چینی صدر کا دورہ 6 مہینے ملتوی ہوا ، سی پیک منصوبہ اسی وجہ سے دیر سے شروع ہوا ، ان پلیدوں کے دھرنے سے ملکی معیشت کو 100 ارب روپے سے زیادہ نقصان ہوا جو کرپشن سے بڑا جرم تھا ،جہاں تک پادری کا تعلق ہے تو اس سے بڑا غدار وطن عزیز کی تاریخ میں شاید ہی کبھی پیدا ہوگا ، دین کے نام پہ سادہ لوح عوام کو لوٹنے والا نوسر باز قومی مجرم ہے۔

نواز شریف سے بڑا ڈکیت صرف ایک ہی ہے اور وہ زرداری ہے۔ دونوں بھائی پیار محبت میں پاکستان کو تباہ کرتے رہے اور آپ جیسے لوگ پیچھے کھڑے ہوکر پاکستان زندہ باد کے نعرے لگاتے رہے۔ کتنا شرمناک مقام ہے آپ کے لئے کہ آپ کا لیڈر عوام کو ثبوت نہ دکھا سکا۔ اب معاملہ سڑکوں پر حل ہوگا اور آپ جیسے لوگ ابھی بھی اس موٹو گینگ کی سپورٹ میں لگے ہیں۔ پاکستانی ہونا تو دور کی بات آپ نے مسلمان ہونے کا حق ہی ادا نہیں کیا۔​
 
​نواز شریف عوام کے ووٹوں سے منتخب ہوا ہے ، یہ شیدے شیخ جیسے غداروں کا کام نہیں کہ محض الزامات کی بنیاد پہ قوم کو تشدد اور غیر قانونی کاموں پہ اکسائے ، کسی نے بدمعاشی سے عوامی مینڈیٹ کو روندنے کی کوشش کی تو اسکا منہ توڑ جواب دیا جائے گا،،،،،سڑکوں پہ مسلہ حل نہیں ہوتا ، عوام کو تنگ کر کے ملک کے مسائل میں اضافہ کرنا عوام دشمنی ہے ، الیکشن میں عوام جوتیاں مارتی ہے تو اسکا بدلہ قوم سے لیتے ہو ، شرم کرو ،

منہ توڑ جواب ماڈل ٹاون والا؟؟ آبھی تو اس کا پھندا نواز کو لگنا ہے۔ یہ گیدڑ بھپکیاں کام نہیں آنے والی۔ آپ دیکھتے جائیے اب جو ہوگا پاکستانی ووٹ دینے والی عوام ہی کرے گی۔
 
Advertisement
کچھ بھی نہیں ہوگا ، بڑھکیں مارنے کا کوئی فائدہ نہیں ،،،،،،،،،شیدو ٹلی کی طرح تاریخیں دے کے خود کو بونگا مت ثابت کرو ،

ڈھیٹ اور اگنورینٹ - یہی ہے ن لیگی کی پہچان
 
​خوابوں کی دنیا سے جتنی جلدی نکل آؤ گے اتنا ہی اچھا ہوگا ، خوش فہمیاں تمہیں کہیں کا نہیں چھوڑیں گی ،،،2018 الیکشن کی تیاری کرو ورنہ عوام پہلے سے زیادہ بری کرے گی۔

تو دو ہزار اٹھارہ تک آپ کیا تیر مار لو گے؟؟ پاکستان پر ریکارڈ قرضہ تو چڑھا دیا، نہ جابس پیدا کر سکے، نہ بجلی، جھوٹ پر جھوٹ، صرف اپنی جیبیں گرم کی ان رائے ونڈ کے دھشتگردوں نے۔ اگر حکومت میں رہنے کا شوق تھا تو کچھ ڈیلیور کرتے، اب پاکستانی اسی کی دھائی میں تو ہیں نہیں۔

عقل مند لوگ ن لیگ سے کنارہ کر چکے۔ اب باقی چند اس فورم پر ڈھیٹ بنے ہیں مگر اس کا انہیں کوئ فائدہ نہیں۔ الیکشن تک بات نہیں جانی۔ یہ چند دنوں ہفتوں اور مہینوں کی بات ہے۔ آپ بھی یہیں ہیں اور میں بھی۔