Advertisement

پاناما ہنگامہ اور چاچاعِلموں

پاناما ہنگامہ اور چاچا عِلموں۔۔۔
پتر !اے عمران حان اور نوازشریف کا اب کیا "نوا رولا "بن گیا ہے"چاچے عِلموں نے حقے کا کش لیتے ہوئے مجھ سے پوچھا۔عرض کیا ۔چاچا!عمران حان کہتا ہے نوازشریف نے پاکستانی عوام کا پیسہ چوری کیا ہے جو کہ اس نے باہر کے ملک چھپا رکھا تھا۔اب وہ اپنی تلاشی دے یا صفائی دے۔"گل تے عمران حان ٹھیک کر رہا ہے تو نوازشریف کیا کہتا ہے پھر "چاچے نے پھر سوال کیا۔جواباًعرض کیا"چاچا یہی تو رولا ہے،نوازشریف نا صفائی دے رہا اور نا ہی تلاشی جبکہ عمران حان کہتا ہے اس طرح تو میں یہ پیسہ ڈکارنے نہیں دوں گا۔"چاچا آپ کے حیال میں اس کا کیا حل ہے"۔میں شرارتاً چاچے سے پوچھا۔۔پتر چوری متھے لگ جائے تو صفائی تو دینی پڑتی ہے۔اگر چور ی نہیں کِیتی تے صفائی دینے یا تلاشی دینے دا ڈر کوئی نہیں اور یہ دونوں کام نوازشریف نہیں کر رہا تو پھر َپنڈی (جھگڑا)ہونی ہے۔عمران حان تےضدی ہےاے تے فیر چوری برآمد کروا کے چھڈے گا ۔۔(تحریر۔تصور عنایت
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
14681771_1079660508817323_3710450290783069395_n.jpg
 
تصور صاحب کیا بات ہے آپ کی جناب ... آپ نے تو نورے کے پرخچے اڑا دئیے ہیں

بات وہی ہو گئی نا چوری نہیں کی تو تلاشی سے ڈر کیوں رہے ہو
 
Advertisement
‏دنیا میں قتیلؔ اس سا منافق نہیں کوئی
‏جو ظلم تو سہتا ہے بغاوت نہیں کرتا
‏عمران خان پاکستان
کی آخری اُمید کی کِرن ہے۔

‏⁦​
 


ن لیگ کی سیکنڈ لیول بریگیڈ (پرویز رشید، طلال چوہدری اور دانیال عزیز) کی ناکامی کے بعد ۔۔۔ آج فرسٹ لیول بریگیڈ (اسحاق ڈار، احسن اقبال اور شہبازشریف) نے عمران خان پر خوب تنقید کی ۔۔۔ اس سے صاف پتا چل رہا ہے کہ عمران خان ان کے اعصاب پر سوار ہو چُکا ہے۔۔۔


رسیداں کڈو رسیداں ۔۔۔ تلاشی دو تلاشی



​
 
Advertisement