Night_Hawk
Siasat.pk - Blogger
- Joined
- Aug 14, 2010
- Posts
- 14,740
- Reaction score
- 5,648
- Points
- 113
[h=1]پاناما لیکس کی تحقیقات:’یہ جے آئی ٹی ہے، کوئی چائے پارٹی نہیں‘
[/h]
’اگر حسین نواز کو یہ نہیں معلوم کہ کونسی دستاویزات لیکر جانی ہیں تو پھر گڈ لک ٹو حسین نواز‘
بینچ میں شامل جسٹس عظمت سعید نے حسین نواز کے وکیل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ جب عدالت میں کسی ملزم یا گواہ پر جرح کی جاتی ہے تو کیا پہلے اس کو بتایا جاتا ہے کہ کون سا سوال پہلے پوچھا جائے گا اور کونسا آخر میں۔ اُنھوں نے کہا کہ یہ 'جے آئی ٹی ہے، کوئی چائے پارٹی نہیں۔'
Source