Advertisement

پالیسی کے تسلسل کیلئے ڈی جی آئی ایس آئی کی مدت ملازمت میں توسیع کی،کاکڑ

anmmmtossdjdjk.png

کسی بھی نظام میں تسلسل کی بہت اہمیت ہوتی ہے اور وہ اس کی حمایت کرتا ہے: نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم کی طرف سے سربراہ انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس ایس) لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کی مدت ملازمت میں توسیع کرنے کی تصدیق کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سربراہ آئی ایس ایف لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کی مدت ملازمت اس مہینے کے آخر میں پوری ہونے والی تھی لیکن اب وہ کم سے کم 1 سال تک اپنے عہدے پر فائز رہیں گے۔ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا ان کی مدت ملازمت میں توسیع کی تصدیق کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مقصد "پالیسی میں تسلسل" ہے۔


بین الاقوامی خبررساں ایجنسی عرب نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ پالیسی میں تسلسل کے نکتے کو سمجھے کی کوشش کرنی چاہیے۔ کسی بھی نظام میں تسلسل کی بہت اہمیت ہوتی ہے اور وہ اس کی حمایت کرتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کچھ پالیسیاں ایسی ہیں جن پر حکومت اور فوج چاہتی ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم عملدرآمد کریں۔ پالیسیوں کی تفصیلات بتائے بغیر کہا کہ اس عمل کو جاری رکھنا چاہتے ہیں اور اس کے لیے عمل کا تسلسل انتہائی اہم ہے تاکہ کوئی آئیڈیا، عمل یا برانڈ اپنی جڑیں مضبوط کر سکے۔

انوارالحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ اسی تناظر میں سیاسی قیادت بعض اوقات محسوس کرتی ہے کہ بہت سے اداروں میں کچھ افراد کو ملک کے سکیورٹی مفاد میں کام جاری رکھنا چاہیے یا بصورت دیگر ایسے لوگوں کو ریاست کے پاس توسیع دینے کا اختیار ہے اور اس میں کچھ بھی ابنارمل یا خلاف معمول نہیں ہے۔

واضح رہے کہ سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے نومبر 2021ء میں فیض حمید کی جگہ اپنے عہدے کا چارج سنبھالا تھا ۔ ندیم انجم اس عہدے پر تعینات ہونے سے پہلے کورکمانڈر کراچی کی حیثیت سے ذمہ داریاں ادا کر چکے ہیں۔ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید اڑھائی برس سے زیادہ عرصے تک اس عہدے پر فائز رہ چکے ہیں۔

پاک فوج نے 6 اکتوبر کو لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کو سربراہ آئی ایس آئی مقرر کرنے کا اعلان کیا تھا تاہم وزیراعظم ہائوس کی طرف سے تقرری کا نوٹیفیکیشن 3 ہفتے بعد جاری ہوا تھا۔ 28 پنجاب رجمنٹ سے تعلق رکھنے والے لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم خاموش طبع اور سخت گیر افسر کے طور پر مشہور رہے ہیں، ان کا تعلق 77 ویں لانگ کورس سے ہے۔

سربراہ آئی ایس آئی نے بطور بریگیڈیئر قبائلی علاقوں میں فوجی آپریشنز کے دوران بریگیڈ کمانڈ کی۔ ندیم انجم رائل کالج آف ڈیفنس سٹڈیز سے تعلیم حاصل کر چکے ہیں، سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور جنرل پرویز مشرف اسی کالج میں زیرتعلیم رہ چکے ہیں۔ ندیم انجم بطور میجر جنرل انسپکٹر جنرل ایف بلوچستان، کمانڈنٹ سٹاف کالج، اور کراچی کے کور کمانڈر بھی رہ چکے ہیں۔
 
Last edited:
good decision....

we need a continuity of atleast next 5 yrs to ensure success of Project Great Reset or else we will be back to zero
 
Advertisement
Give him 10 years extension along with 10 years extension to the asim mistry, we will be back to square one after the destabilizing exercise of this regime of generals, I just hope that pakistan remains in one piece and we are not under modi's hindutva after the whole dark era.
 
kia hia ??? amreeka nay ghass nai daali ??

May nay US ko ghaas nahi daali . They would love to have people like me, they know we are the future of this nation and we will INSH ALLAH unshackle this nation from their aggression and slavery, and also acheive the goal of a just and sovereign nation with rule of law. US ko meray jaisay log kidahar hazam hotay hian.
 
Advertisement
May nay US ko ghaas nahi daali . They would love to have people like me, they know we are the future of this nation and we will INSH ALLAH unshackle this nation from their aggression and slavery, and also acheive the goal of a just and sovereign nation with rule of law. US ko meray jaisay log kidahar hazam hotay hian.
are you in Pakistan?
 
bhai aap ny bhe bulcul jitna sawal poocha utna hi jawab dia, lol thora or bata daytay like exact country na batain but like Europe or middle east or far east but regardless

America and any European countries are following more Islamic principals than anyI so called Islamic country of today
 
bhai aap ny bhe bulcul jitna sawal poocha utna hi jawab dia, lol thora or bata daytay like exact country na batain but like Europe or middle east or far east but regardless

America and any European countries are following more Islamic principals than anyI so called Islamic country of today
islamic country me islam ke ilawa baqi sab koch hai 😁