کل کا لونڈا اپنے سے بڑوں کو حکم دیتے ہوۓ اور سب پٹواری اپنی زبانیں نکال کے کتوں کی ترھا آہو آہو کرتے لونڈے کا حکم بجا لائیں گے کتوں سے معذرت چاہتا ہوں اگر اون کی دل آزاری کی نونیوں کو کتا کہ کے .
ایسی بات نہیں کرنی چاہئے، الیکشنز میں ہار جیت ہوتی رہتی ہے
جیسے ہری پور میں مسز نیازی نے کہا تھا کہ ہری پور سے ہر صورت جیتیں گے کہ "آپ کی بھابھی کی عزت کا مسئلہ ہے"۔۔ اور ہری پور والوں نے بھابھی کی عزت بھی نہ رکھی

نون لیگ نے عوام کو بجلی گیس صحت نوے کی قیمتوں صحت تعلیم میں سے کیا وہ سب دے دیا جس کا وعدہ پچھلے الیکشن میں کیا تھا؟ کیا اسے میں سے کسی ایک میں بہتری تک ای جو پھر تباہی مول لیں نون لیگ کو ووٹ دے کر؟ کیا نون لیگ کے اپنے لیڈروں کا بھی وہ ہی حال ہے جو عوام کا یا نقصان صرف عوام کے حصے میں آیا؟ کیوں ووٹ دیں مجھے سمجھا دو تا کہ میرا ووٹ تو پکا ہو بھابی کے پاسس تو کوئی دینے کا اختیار نہیں تھا پھر بھی ہزاروں نے تو اس کی عزت رکھی ..
ایسی بات نہیں کرنی چاہئے، الیکشنز میں ہار جیت ہوتی رہتی ہے
جیسے ہری پور میں مسز نیازی نے کہا تھا کہ ہری پور سے ہر صورت جیتیں گے کہ "آپ کی بھابھی کی عزت کا مسئلہ ہے"۔۔ اور ہری پور والوں نے بھابھی کی عزت بھی نہ رکھی
تحریک انصاف کے لیے تو یہ ہا اور جیت ہی ہے ۔لیکن شریفوں کے لیے یہ ہار جیت نہیں ۔بلکہ بادشاہت کا مسئلہ ہے کیونکہ عین تحت لاہور کے نیچے ناک کٹوانے والی بات ہوگی ویسے بھی ناک کٹوانےکے لیے یہ کوئی بات نہیں کیونکہ بادشاہ سلامت اور شاہی خاندان اس سے پہلے ماڈل ٹاون اور قصور جیسے بہیمانے واقعات میں اپنی ناک پوری دنیا میں کٹواچکے ہے
badmash our qatil logun kay k liay izzat besti koi bari bat nahi hoti ....yay to shareef logun ki anna ka masla ahy ..... nawaz wa shahbaz sirf nam kay sahreef haian ..kam sary badamshoun our qatloun waly ker rakhy hian ......hamza ko mohartan yay kehna chiay tha ..badnam hongy to kia naam na ho ga