Advertisement

پارلیمنٹ واپسی؟صدر علوی کوکہاگیا ہے گیم پلان کےتحت آپ نیوٹرل بنے:نجم سیٹھی

Advertisement

پارٹی ارکان اگر اسمبلی میں واپس جانے کا فیصلہ کرتے ہیں تو یہ پارٹی کا اپنا فیصلہ ہو گا . نہ تو اس چڑی باز کے کہنے سے کچھ ہو گا، نہ چیف جسٹس صاحب کے اور نہ ہی بجو باورے کے کہنے سے کچھ ہو گا . ان سب لوگوں کو ابھی تک یہ پتہ نہیں چلا کہ کوئی مائی کا لعل عمران پر اپنی زبردستی مسلط نہیں کر سکتا
​