Advertisement

ٹیکس کی عدم ادائیگی، اسلام آباد کے 59 کمرشل پلازے سیل کرنیکا فیصلہ

499932_82799625.jpg


اسلام آباد: (دنیا نیوز) کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے کمرشل پلازوں کے ٹیکس واجبات کی عدم ادائیگی پر اسلام آباد کی 59 عمارتیں سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ یہ جائیدادیں وفاقی دارالحکومت کے پوش سیکٹرز میں واقع ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سی ڈی اے شعبہ ریونیو نے وفاقی دارالحکومت میں ٹیکس ادا نہ کرنے والے بڑے پلازوں اور شاپنگ مالز کی فہرست مرتب کر لی ہے۔

ٹیکس ادا نہ کرنے والوں میں سیکٹر آئی ٹین کی سب سے زیادہ 24، سیکٹر آئی نائن اور سیکٹر آئی ایٹ کی 8، 8 جبکہ سیکڑ جی سکس اور بلیو ایریا کی 4، 4 جائیدادیں شامل ہیں۔

سیکٹر ایف ایٹ، ایف ٹین اور جی ٹین کی 3، 3 پراپرٹیز کا بھی ٹیکس ادا نہیں کیا گیا۔ سیکٹر ایف الیون میں بھی 2 کمرشل پلازوں کو ٹیکس کی عدم ادائیگی پر سیل کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ چند روز میں مزید سیکٹرز میں کارروائی کی جائے گی۔


Source
​
 
Advertisement
Advertisement
Govt needs to put some big names behind bar. Like a proper commando action with rangers needs to be done to make it crystal clear that tax evasion is not going to be tolerated. People and govt is taking things too easy right now even though tax evasion is a bigger problem than terrorism
 
what about people who are working there?
Government needs to take money from people who didnt pay. but making people jobless in return is really objectionable.
 
Advertisement
Good step..This must be spread across the country..In these Plazas..mostly behind a corrupt politician or black money or tax thieves..These Plazas hardly made by a common businessmen or tax payer person..
 
اس میں بڑے بڑے چوروں کے حصے ہوں گے جو ساری منصوبہ بندی ٹیکس نا دینے پر کی گئی ہو گی.

مناسب ٹیکس دو اور انویسٹمنٹ چوری کی نا ہو تو اتنے بڑے بڑے پراجکٹ آسانی سے نہیں بناے جا سکتے.


..
​