اکمل صاحب ،حکومت نے ٹیکس نیٹ بڑھانے کی کوشش کی جس کے لئے ایمنسٹی سکیم کا آسرا لیا گیا ، اگر یہ سکیم ناکامی سے دو چار ہوتی ہے تو اس سے یہ واضح ہو جائے گا کہ ہماری قوم بالعموم اور تاجر حضرات بالخصوص شرافت اور نرمی کی زبان نہیں سمجھتے ، قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ٹیکس وصولی کے لئے کڑے اقد امات کرنے ہوں گے ،

اس کی ابتداء کیوں نا نواز شریف شہباز شریف اسحاق ڈار بلکہ سارے ہی حکومتی اور سیاسی کارندے جو حکومتی وسائل سے اپنا بزنس چمکارہے ہیں ان سے شروع کیا جائے۔ ۔ بلکہ ان پر تو زیادہ ٹیکس لاگو ہون چاہیئے کیونکہ ان کو تو وسائل اور سہولتیں بھی میسر ہیں۔ ۔ ۔ پہلے ان سب کی ٹیکس وصولی ہوجائے تو شاید دوسرے تاجر بھی کڑے اقدامات کے ڈر سے ٹیکس دینے لگیں۔ لیکن کون ڈالے کا بلی کے گلے میں گھنٹی۔

بلی اپنے گلے میں تو گھنٹی ڈالنے سے رہی ، اور نہ ہی امید ہے کے کوئی یہ کر سکے گا ،، جو بھی آے گا عوام کے گلے کو ہی کاٹے گا ،، ایک چور ہی اگر دوسرے چور کو پکڑنے لگ گیا تو ہو گیا کام پھر ، ڈاکٹر عاصم جیسے معاملات دکھانے کے لیے پہلے بھی چلتے رہے ہیں آیندہ بھی چلتے رہیں گے
اکمل صاحب ،حکومت نے ٹیکس نیٹ بڑھانے کی کوشش کی جس کے لئے ایمنسٹی سکیم کا آسرا لیا گیا ، اگر یہ سکیم ناکامی سے دو چار ہوتی ہے تو اس سے یہ واضح ہو جائے گا کہ ہماری قوم بالعموم اور تاجر حضرات بالخصوص شرافت اور نرمی کی زبان نہیں سمجھتے ، قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ٹیکس وصولی کے لئے کڑے اقد امات کرنے ہوں گے ،
جناب یہی تو نواز شریف صاحب کا سب سے ویک پوانٹ ہے -اب ملک کا عام تاجر بھی یہ سوچے گا نہ کہ خودماضی میں تو ٹیکس نہ دے کر آخر اس ملک کے وزیراعظم بن گے اور اب الٹا ہم پر رعب جما رہے ھو -اب قومی اداروں میں کرپشن بہت ہے ان کو چلانے کے لئے پیسا چائیے وہ عوام دیتی نہیں -اب پرویٹا یز کریں تو پھر بھی مسلہ نہ کریں پھر بھی مسلہ - نواز شریف صاحب بھی یہ سوچتے ہوں گے -- یاد ماضی عذاب ہے یارب ;)چھین لے ان تاجروں نے حافظہ ان کا
سرفراز صاحب ،دلچسپ امر یہ ہے کہ تاجروں کی اکثریت نواز شریف کی ووٹر ہے ، ملک کے عام تاجر کو اس سے کوئی غرض نہیں کہ نواز شریف نے ماضی میں کتنا ٹیکس دیا تھا ، تاجروں کی ٹیکس چوری کی 2 وجوہات نظر آتی ہیں ، ایک تو ٹیکس کولیکشن ادارے اور حکومت کی جانب سے نہ کوئی سختی کی گئی نہ ہی سنجیدگی سے ٹیکس وصول کرنے کی کوشش کی ویسے بھی دنیا میں کون ایسا ہے جو خوشی سے ٹیکس دینے کو تیار ہو ، تاجروں کا یہ لولا لنگڑا عذر ایک مذاق ہی ہو سکتا ہے ، ٹیکس انہوں نے پاکستان کو دینا ہے یا نواز کو اور نواز سے پہلے کیا اور حکومتیں نہیں آئیں ، ہمارے تاجر برادری کا ایک ہی علاج ہے ڈنڈے سے ٹیکس وصول کیا جائے ، حکومت اگر کوشش کرے تو نام نہاد انقلابی آڑے آ جاتے ہیں۔۔۔پاکستان کی ترقی کا فوری اور جائز طریقہ ٹیکس ٹو جی ڈی پی کو بڑھانا اور بلیک اکانومی کا خاتمہ ہے ورنہ ہم اسی طرح غربت سے لڑتے رہیں گے
جناب یہی تو نواز شریف صاحب کا سب سے ویک پوانٹ ہے -اب ملک کا عام تاجر بھی یہ سوچے گا نہ کہ خودماضی میں تو ٹیکس نہ دے کر آخر اس ملک کے وزیراعظم بن گے اور اب الٹا ہم پر رعب جما رہے ھو -اب قومی اداروں میں کرپشن بہت ہے ان کو چلانے کے لئے پیسا چائیے وہ عوام دیتی نہیں -اب پرویٹا یز کریں تو پھر بھی مسلہ نہ کریں پھر بھی مسلہ - نواز شریف صاحب بھی یہ سوچتے ہوں گے -- یاد ماضی عذاب ہے یارب چھین لے ان تاجروں نے حافظہ ان کا
@arslan809 ..مارسلانے ،آج تمہارا یار ظہیراتم سے نمبر لے گیا ،آج اس نے زیادہ ڈسلائک کلک کئے ، لعنت تمہاری گھٹیا سوچ اور کرتوتوں پہ لعنتی پیپسی برگرو:lol:
اکمل صاحب ،حکومت نے ٹیکس نیٹ بڑھانے کی کوشش کی جس کے لئے ایمنسٹی سکیم کا آسرا لیا گیا ، اگر یہ سکیم ناکامی سے دو چار ہوتی ہے تو اس سے یہ واضح ہو جائے گا کہ ہماری قوم بالعموم اور تاجر حضرات بالخصوص شرافت اور نرمی کی زبان نہیں سمجھتے ، قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ٹیکس وصولی کے لئے کڑے اقد امات کرنے ہوں گے ،
ziyada tar baray pakistani traders apna paisay remittance show karakatay hain kyunke remittance pe koi tax nahi. App logo ne notice kiya hoga ke pakistan mein remittance bharti jarahi hain jabkay western economies aur even middle east me pakistanio ke liye jobs ke mawakay din ba din kiam horahay hain. uske saath saath humari exports bhi gir ranhi ha. tu aakhir remittances har saal kyun aur kese barh rahi hain?
hota kuch yun ha ka pakistani traders aur retail businessmen (restaurant, petrol pumps, super stores) paisay pakistan se kamatay hain. phr inko dollar mein convert karkay ye paisay dubai/colombo lejatay hain. wahan ye paisay apne pakistani account me jama kardete hain. is tarhan banking system mein ye as a remittance show hota ha aur tax free consider hota ha. is trahan govt of pakistan ko tax ki mud mein buht nuksaan hota ha.