میں پچھلے کئی دنوں سے چیکاں مار رہا ہوں کہ خان جی کی اصلی مصروفیت (یعنی فیس بک، ٹویٹر وغیرہ) رنگ لانے لگی ہے - انصافیوں کو چاہیے کہ موصوف کو لائکس مارنا چھوڑیں تا کہ موصوف جوش میں آ کر اپنے آپ کو نقصان پہنچانا اور قوم کی بیزتی کروانا بند کریں - ہوتا یہ ہے کہ خان صاحب اپنی اصل عوام یعنی انٹرنیٹ فیس بکیوں کو خوش کرنے کے لئے جو مرضی چھوڑ دیتے ہیں - جو فیس بک پر تو بلکل جائز ہے --- لیکن سایڈ پر موصوف وزیرا عظم پاکستان بھی لگے ہوے ہیں --- جس کی وجہ سے پوری قوم کو شرمندگی اٹھانی پڑتی ہے
کوئی سات دن پہلے موصوف نے اپنے آفیشل انسٹاگرام پر چھوڑی تھی کہ امیر قطر آ رہے ہیں اور بائیس بلین ڈالر کی سرمایا کاری کریں گے -- جس کے بعد ستے ہی خیراں ہوں گی - یہ پڑھ کر مجھے پسینہ آ گیا کہ چلو جی ایک اور ہونے والی ہے --- اور یہی ہوا --- چودھری نے تین بلین کی سلامی دی اور ایک قمیض بھی پہننے کے لئے دی
اب یہ سب غلط ہو تو انصافی مجھے ملامت کریں - اگر صحیح ہو تو موصوف کو فیس بک پر ہی جا کر کچھ سمجھائیں اس سے پہلے بھی موصوف ایک ٹویٹ پر ہندؤں سے کلاس کی کروا چکے ہیں اور ایک ٹویٹ کے نتیجے میں امپائیر سے چھتر کھا ہے قومی ترقیاتی کونسل بنوا چکے ہیں - تفصیل سب کو پتا ہی ہے
میں پچھلے کئی دنوں سے چیکاں مار رہا ہوں کہ خان جی کی اصلی مصروفیت (یعنی فیس بک، ٹویٹر وغیرہ) رنگ لانے لگی ہے - انصافیوں کو چاہیے کہ موصوف کو لائکس مارنا چھوڑیں تا کہ موصوف جوش میں آ کر اپنے آپ کو نقصان پہنچانا اور قوم کی بیزتی کروانا بند کریں - ہوتا یہ ہے کہ خان صاحب اپنی اصل عوام یعنی انٹرنیٹ فیس بکیوں کو خوش کرنے کے لئے جو مرضی چھوڑ دیتے ہیں - جو فیس بک پر تو بلکل جائز ہے --- لیکن سایڈ پر موصوف وزیرا عظم پاکستان بھی لگے ہوے ہیں --- جس کی وجہ سے پوری قوم کو شرمندگی اٹھانی پڑتی ہے
کوئی سات دن پہلے موصوف نے اپنے آفیشل انسٹاگرام پر چھوڑی تھی کہ امیر قطر آ رہے ہیں اور بائیس بلین ڈالر کی سرمایا کاری کریں گے -- جس کے بعد ستے ہی خیراں ہوں گی - یہ پڑھ کر مجھے پسینہ آ گیا کہ چلو جی ایک اور ہونے والی ہے --- اور یہی ہوا --- چودھری نے تین بلین کی سلامی دی اور ایک قمیض بھی پہننے کے لئے دی
اب یہ سب غلط ہو تو انصافی مجھے ملامت کریں - اگر صحیح ہو تو موصوف کو فیس بک پر ہی جا کر کچھ سمجھائیں
اس سے پہلے بھی موصوف ایک ٹویٹ پر ہندؤں سے کلاس کی کروا چکے ہیں اور ایک ٹویٹ کے نتیجے میں امپائیر سے چھتر کھا ہے قومی ترقیاتی کونسل بنوا چکے ہیں - تفصیل سب کو پتا ہی ہے
03 billion dollar cash diya hay jo current account deficit k liay use ho gi iss ka 22billion doller ki investment sy koi lena dena nahi wo investment hay jiss k alag sy mous sign howay h

shukar hay tenu gal samjh vich aa gai warna tenu kissi hour tareeqy naal samjna pena c ......patwari oh v kisay cahwal kissam da imran khan dy khangan khansi tay v thread la kay beh janda ay