Advertisement

ٹرمپ کے برے دن، رحمان ملک نے مناظرے کا چلینج دے دیا

:LOL::LOL::LOL:

565.png


https://e.jang.com.pk/11-21-2018/pindi/pic.asp?picname=565.png
 
Advertisement
یہ چمچہ امریکہ جائے اور وھاں پر وھاں کے پریس اور الیکٹرونک میڈیا کو بتائے پاکستانی اخباروں میں بھٹکیں مار کر کس کو بتانا چاھتے ھو؟؟؟ امریکہ جاؤ وھاں کی عوام کو تو یہ نہیں معلوم کہ جرمنی میں ٹائی لیں ھوتی ھیں یہ سوال امریکی قوم نے ایک کالج سیمینار میں کیئے تھے
 
Advertisement
مقابلے کی چوٹ ہے ــ

مگر جانے سے پہلے "سیف سٹی پراجیکٹ کے ٹھیکے اور ایان علی افیر پر قوم سے مناظرہ کر لیں ــتب نواز شریف نے چھوٹ دے کر بری کر دیا تھا
 
There are millions of corpt in pakistan the poor NAB may be be doesnt know where to start and where to stop. It is just like looking for Ice in Alaska.