- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
نامزد کردہ برائے نوبیل امن انعام ڈونلڈ ٹرمپ کا نریندر مودی کو ٹیلی فون، سالگرہ کی مبارکباد دی، ٹرمپ نے یوکرین روس جنگ ختم کرانے کی حمایت پر مودی کا شکریہ بھی ادا کیا۔
اپنے ایکس پیغام میں انہوں نے کہا کہ میں نے اپنے دوست، وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ ایک شاندار فون کال کی۔ میں نے انہیں سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد دی! وہ ایک زبردست کام کر رہے ہیں۔
نریندر مودی کو مخاطب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نریندر: روس اور یوکرین کے درمیان جنگ ختم کرنے پر آپ کی حمایت کا شکریہ!
اپنے ایکس پیغام میں انہوں نے کہا کہ میں نے اپنے دوست، وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ ایک شاندار فون کال کی۔ میں نے انہیں سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد دی! وہ ایک زبردست کام کر رہے ہیں۔
Loading X post…
Open original post on Xنریندر مودی کو مخاطب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نریندر: روس اور یوکرین کے درمیان جنگ ختم کرنے پر آپ کی حمایت کا شکریہ!





