- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف نے ٹرمپ کو محفوظ راستہ ( Safe Passage) دیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ آسرا ڈھونڈ رہا تھا کسی طریقے سے اس جنگ سے نکلنے کا ، وہ اتنی بری طرح پھنس گیا تھا ، ہمارے دونوں بڑوں نے ٹرمپ کو محفوظ راہ ہموا کرکے دی ہے دونوں کو ضرور کریڈٹ دینا چاہیے، لیکن کاش کہ آپ اپنے ملک میں بھی آزادی دے دیں"۔ لطیف کھوسہ
Loading X post…
Open original post on X"ہمارا لیڈر جو آج جیل کے اندر بند ہے جو تکلیفیں،صعوبتیں، پریشانیاں، ملاقاتیں نہ ہونا سب برداشت کر رہا ہے ۔۔اس کے باوجود اس نے کہا ہے کہ پاکستان پہلے نمبر پر ہے ، پاکستان سے آگے کوئی چیز نہیں ہے، میری ذات سے اوپر بھی پاکستان ہے"۔ مبین عارف جٹ
Loading X post…
Open original post on X"چار سال حکومت کرنے کے بعد ان (مسلم لیگ ن)سے ہوا کچھ نہیں، تو یہ 1971ء کا سانحہ بھی عمران خان پر ڈال دیں گے،چالیس سال تو جیسے عمران خان کی پارٹی اقتدار میں رہی ہے یہ تو رہے نہیں،ان کے پاس کوئی پلان نہیں جس سے عوام، کسان یا کارخانہ دار کو ریلیف مل سکے"۔ فیصل چوہدری
Loading X post…
Open original post on Xماموں کا بیٹا کامران پارٹ ٹو ۔ کس نے لکھا ہے یہ سب کے لیے؟طارق متین
Loading X post…
Open original post on X





