Advertisement

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کے مطابق

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کے مطابق نواز شریف نے دس دن ملک سے باہر رہ کر ثابت کیا کہ وہ جلاوطنی کا صدمہ ابھی تک نہیں بھولے۔
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے مطابق سلمان تاثیر کا قاتل ممتاز قادری آزاد ھوگیا گیا؟
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے مطابق بلاول مکمل مرد ہے
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے مطابق قائم علیشاہ مرچکا ہے
ٹرانپیرینسی کے مطابق میاں ساب پاکستانی تاریخ کے غریب ترین وزیراعظم ہیں جن کے دل میں عوامی درد کوٹ کوٹ کر بھرا ہو
ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کے مطابق دنیا پیتل کی ہے۔
untitled1lhl.gif

​
 
Last edited by a moderator: