Advertisement

ٹاک شوز میں وہی اینکرز بیٹھے ہوتے ہیں جنہیں کوئی نہیں دیکھتا:فہیم

ویسے تو ماشاء اللہ الیکٹرانک میڈیا کو دیکھتا کوئی نہیں ٹاک شوز کے بھی اکا دکا سوشل میڈیا پر کلپس ہی وائرل ہوتے ہیں اب عید کے شوز ہوئے ہیں اس میں بھی وہی لوگ ٹی وی پر بٹھائے ہوئے ہیں جن کو عام دنوں میں کوئی نہیں دیکھتا ان سے پوچھا جارہا ہے آپ کی پسندیدہ ڈش کونسی ہے؟ فروٹ کونسا پسند ہے؟ وغیرہ وغیرہ یعنی کوئی نئی چیز نہیں کرنی،لوگوں کو ایجوکیٹ نہیں کرنا،قربانی کرنے والوں کی تعداد کم ہورہی ہے اس پر ماہرین سے بات نہیں کرنی، جو لوگ خدمت خلق کررہے ہیں ان کے ساتھ عید پروگرامز کرتے تاکہ اور لوگ اس میں شامل ہوں،عجیب جہالت ہے عید شوز میں بھی سیاستدانوں کو دیکھیں۔۔۔ اگر سوشل میڈیا پر مین سٹریم میڈیا کے کلپس شئیر نہ ہوں تو ٹاک شوز والوں کا بیڑا ہی غرق ہوجائے گا یہ کلپس شئیر کرکے چند لوگوں نے مین سٹریم میڈیا کو ریلیونٹ بنایا ہوا ہے
Loading X post…
Open original post on X

15 سے 20 چہرے ہیں، یہ اسکرین پر پچھلے 4 سال سے یہ بھاشن دے رہے ہیں، ملک تقریبا 50 سال پیچھے چلا گیا ہے
Loading X post…
Open original post on X
​