Advertisement

ٹارگٹ کلنگ میں دو افراد ہلاک

کوئٹہ: ٹارگٹ کلنگ میں دو افراد ہلاک

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں فائرنگ کے ایک واقعے میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔


​
دونوں افراد کی ہلاکت کا واقعہ اتوار کوسیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقے میں پیش آیا۔سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس سٹیشن کے ایک اہلکار نے بتایا کہ دونوں افراد ایک سکول کے قریب ریڑھی پر چاول اور چنے بیچ رہے تھے کہ دو نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے ان پر فائرنگ کردی۔ فائرنگ سے شدید زخمی ہونے کے باعث دونوں افراد ہلاک ہوگئے۔

فائرنگ کے بعد مسلح افراد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔ہلاک ہونے والے افراد کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کر دیا گیا جہاں ہلاک ہونے والے دونوں افراد کی شناخت محمد آصف اور محمد عاصم کے ناموں سے ہوئی ہے۔

پولیس اہلکار کے مطابق ہلاک ہونے والے دونوں افراد کوئٹہ آکر آباد ہوئے تھے اور طویل عرصے سے سیٹلائٹ ٹاؤن میں ریڑھی لگاکر چاول چنے بیچتے تھے ۔ تاحال کسی گروہ یا فرد نے اس واقعے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔ان کی ہلاکت کے بارے میں پولیس تحقیقات کر رہی ہے لیکن ابتدائی تحقیقات کے مطابق یہ ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ ہے ۔

http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2015/03/150315_quetta_firing_balochistan_sh
​
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
ٹارگٹ کلنگ، دہشت گردی کی وہ قسم جیسے دہشت گردی کی فہرست میں جگہ بنانے کے لئے کافی تگ و دو کرنی پڑتی ہے​
 
This is done by mercenaries of british tea company and donkey kong altaf doggy
 
The killings in pakistan will never stop until you have corrupt immigration officers,loose borders,corrupt police and justice system,NGOs by the hundreds,western embassies hiding sporting,financing, guiding terrorists.
 
daily punjabis etc are killed in balochistan.i wonder why you give this news.no one cares vecause balochi insurgents are secular and they infact hate islam.as long as you are not affiliated with islam you are free to do anything in pakistan.
like christians burnt alive two muslim psserbys in lahore yesterday and police kept looking