- Joined
- Feb 10, 2012
- Posts
- 11,659
- Reaction score
- 24,541
- Points
- 113
٩ مئی ایک فالس فلیگ آپریشن تھا جس کی پلاننگ پنڈی سے ہوئی تھی اور یہ سوچ کر ہوئی تھی کہ ایک سیاسی جماعت کے خلاف عوام میں نفرت پیدا کی جا سکے. لیکن حیرانگی کی بات یہ ہے کہ جس ٩ مئی کا جواز بنا کر کمپنی چھاتیاں پیٹتی نظر آتی ہے، شروعات تو عدالت پر حملے سے ہوئی تھی. ٩ مئی کی سب سے پہلی چارج شیٹ تو پنڈی والوں پر بنتی ہے.
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.postimg.cc/RhRfmzsb/download.jpg





