- Joined
- Oct 5, 2010
- Posts
- 9,753
- Reaction score
- 11,372
- Points
- 193
٢٠ سالہ پانامہ کیا ٤٠ کا ہو جائے گا
دوستو ابھی غریدہ فاروقی کے پروگرام میں نواز شریف کے وکیل نے جہاں پانامہ لیک کے فیصلے کے بارے که دیا ہے کہ عدالت دونو اطراف سے واضح اور ٹھوس شواہد نا ہونے کی بنا پر کیسے فیصلہ کر سکتی ہے ساتھ ہی فرما دیا ہے کہ اس کیس کا فیصلہ اگلے ٤ سے ٦ ہفتوں میں متوقع ہے
عدالت پہلے ہی که چکی ہے کے "ہم ایک ایسا فیصلہ کرنا چاہتے ہیں که لوگ بیس سال تک یاد رکھیں" اب آپ پہلے تو بیس سال اس کیس کے فیصلے کا انتظار کریں اور پھر اگلے ٢٠ سال یاد کریں گے کہ ان خرامزادوں نے ملک کے ساتھ کیا کیا ہے
کرہ عرض پر پاکستان واحد ملک ہے جہاں ملکی سالمیت، حکمرانوں کی لوٹ مار اور نا اہلی کے فیصلے موسم کو سامنے رکھ کر بھی کئے جاتے ہیں . کبھی گرمی اور کبھی سردی ، کبھی بجٹ اور کبھی عید ، رمضان ال مبارک، کبھی محرم اور کبھی سیلاب
لیکن لوٹ اور غضب کا یہ سلسلہ تھمتا ہی نہیں ہے. ایک طرف پاکستان کا ذہین ترین منافق/ انٹلکچل منافق اعتزاز احسن بھی کہتا ہے کہ بارے ثبوت نواز شریف خاندان پر ہیں کیونکہ وہ اپنی ملکیت تسلیم کر چکے ہیں اور عدالت گیلانی کی طرح نواز کو بھی طلب کرے وغیرہ وغیرہ ، جس پر الزام ہے ان کا کہنا ہے ہمارے پاس صرف کھوتے اور اونٹ تھے جن پر شریف مرحوم لاد لاد اربوں عربوں کو بیجھا کرتے تھے اب نا شریف رہے نا ہی وہ اونٹ اور کھوتے ، صرف شریف نامی بدمعاش اور پٹواری باقی ہیں . جو ہر چیز کی ملکیت تو مانتے ہیں لیکن یہ نہیں جانتے یہ مال حرام آیا کہاں سے تھا یا کیسے اور کس نے دیا تھا وہی ہاکی کے کھیل والی جگت صادق آتی ہے
دوسری طرف اس کیس کی طوالت کو عمران خان کی نا اہلی والے کیس کے ساتھ جوڑ دیا گیا ہے قوی امکان ہے کہ کپتان کو جعلی قانونی مار دے کر اس کھیل سے ہی باہر کر دیا جائے گا اس طرح نا کیس رہے گا نا عدالتیں ، مصداق نا بانس رہے گا نا بانسری . اس بارے سکڑتی کنور دلشاد کی گفتگو ضرور سنیں .اسی لئے ایفی ڈرین جیسوں کو مقدمات کی سرت میں بھونکنے کیلئے لگا رکھا ہے اور کپتان کو ذاتی عناد کی بنیا پر عدالتی چکروں میں الجھا رکھا ہے. اس کے ساتھ ساتھ کپتان نے دھاندلی کیس کی طرح ایک بار پھر عدالتوں سے انصاف کی اتنی قوی امید لگا رکھی ہے که یوں محسوس ہوتا ہے جیسے نواز کیلئے تو واپسی کا راستہ باقی ہے لیکن کپتان نے تمام دروازے بند کر رکھے ہیں کہ اب کی بار یقینی انصاف ہو گا
غیرت مند لوگ اور مہذب معاشروں میں لوگ صرف الزام کی بنیاد پر اقتدار ہی نہیں سیاست سے علحدگی اخیر کرتے ہوے کسی اور طرح ملک اور اوم کی خدمت کرتے ہیں لیکن ہمارے ہاں مرے باپ کو رسوا کروانا اور بیٹیوں کی سلام دعا کو اقتدار کے حصول یا تولت کیلئے استعمال کرنا کوئی معیوب بات نہیں شائد ہم مسلمان ہیں
یہ تحریر ایک فیس بک فرینڈ
ابو حسان
کی طرف سے ہے
صرف کھوتے اور پٹواری والی جسارت اس نا چیز کی ہے

Last edited by a moderator: