Advertisement

١٥ ویں صدی ہجری کے منافق پر ایک نظر

48109_466241696775308_202448946_n.jpg
 
Advertisement
ان سا ری باتوں کا تعلق حقوق الله سے ہے- منافق صرف حقوق اللہ پر ہی زور دیتے ہیں اور حقوق العباد کو چپانے کی کوشیش کرتے ہیں جب کہ عبادت میں صرف حقوق اللہ نہیں حقوق العباد بھی ہیں جو حقوق اللہ سے زیادہ اہم ہیں کیونکہ اللہ ان کو کبھی معا ف نہیں کرتا جو حقوق العباد پورے نہیں کرتے چاہے وہ مسلمان ہی کیوں نہ خود کو کہتا ھو کیونکہ وہ جھوٹا مسلمان ہے اور اسلام کو دین کو بدنام کرنے والا منافق ہے- صرف اور صرف حقوق اللہ کو پورے کرنے والے مسلمان ہی منافق ہوتے ہیں. جبکہ صرف حقوق العباد پورے کرنے والے انسان کافر بھی ہوسکتے ہیں مسلمان بھی اور یہ معافی اللہ نے صرف اپنے ہات میں رکھی ہے

منافق کی پہچان ہی یہی ہے جو حقوق اللہ پر زور دیں اور حقوق العباد چپانے کی کوشیش کرتے ہیں

مسلمان پر دونوں حقوق فرض ہیں لیکن حقوق اللہ کے قضا ہونے سے مسلمان اسلام سے خارج نہیں ہوتا اس کی چانس ہوتے ہیں کہ اللہ اسے معا ف کردے اور ہمارے پغمبر نے ضمانت دی ہے
”کل امتی یدخلون الجنة الا من ابیٰ‘ قیل ومن ابیٰ؟ قال من اطاعنی دخل الجنة ومن عصانی فقد ابیٰ۔“ (مشکوٰة: ۲۷)
ترجمہ: ”میری کل امت جنت میں داخل ہوگی‘ مگر وہ آدمی جس نے انکار کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا گیا: کس نے انکار کیا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے میری اطاعت کی وہ جنت میں داخل ہوگیا اور جس نے میری نافرمانی کی اس نے انکار کیا- حقوق العباد پورے نہ کرنے والا انکاری ہے ہمارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت پورے کرنےسے- حقوق العباد اور حقوق اللہ اپنے اسوہ حسنہ میں پورے کئے ہیں
​
 
Last edited:
امت کا اس بات پر اجماع ہے کہ پندھرویں صدی کے مولوی خود سب سے بڑے منافق ہیں۔​
 
Advertisement

صرف مولوی نہیں ہم سب میں منافقت اور لالچ ہے
ہمارے ملک میں نہ تو مسجدوں کی کمی ہے نہ ہی نمازوں کی ،نہ دا ڑیوں کی،نہ جہادیوں کی،نہ مولویوں کی،نہ پردے کی لیکن وجہ صرف یہ ہے کہ بے انصافی اور منافقت ہے- اگر کوئی اپنے گریبان میں دیکھ لے تو سب کچ نظر اتا ہے- انصاف نہیں ہے ہم سب میں کافروں کا انصاف ہم سے بہتر نظر آرہا ہے- غریبوں کے حقوق پورے نہیں ہوتے ہمارے ملک میں ان منافق حکمرانوں کی وجہ سے لیکن ان آزمائشوں سے چھٹکارہ حاصل کرنا آسان نہیں جو مسائل آج ہمارے ملک میں ہیں کیونکہ ایک طرف سے جنگ مسلط کی ہے کچ لوگوں نے ہم پر کافروں کی جنگ - اسلئے سب سے پہلے تو یہ دعا کرنی چاہئے جس کی وجہ سے ہمارا ملک تباہ ہورہا ہے
رَبَّنَا عَلَيْكَ تَوَكَّلْنَا وَإِلَيْكَ أَنَبْنَا وَإِلَيْكَ الْمَصِيرُ رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا فِتْنَةً لِلَّذِينَ كَفَرُوا وَاغْفِرْ لَنَا رَبَّنَا إِنَّكَ أَنْتَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ.

ترجمہ :اے ہمارے پروردگار تجھی پر ہم نے بھروسہ کیا ہے اور تیری ہی طرف رجوع کرتے ہیں اور تیری ہی طرف لوٹنا ہے۔اے ہمارے رب! تو ہمیں کافروں کی آزمائش میں نہ ڈال ، اور اے ہمارے پالنے والے ہماری خطاؤں کو بخش دے، بیشک تو ہی غالب، حکمت والا ہے

انشاللہ عمران خان ان سارے منافقوں کا خا تمہ کرلیگا
​
 
wah re wah kia andaz hai jazbati karne ka...... kia ye saren cheezen insan or us ke rab ka mamla nai????.......ye kon hote ho ye certificates dene wale....... or kia pakistan ke halat is mullah ke waja se nai kharab howe.....
 
کیا ضیاء الحق ملّا تھا؟ نواز شریف ملّا ہے؟ مشرف ملّا ہے ؟ زرداری ملّا ہے؟ یا الطاف حسین ملّا ہے ؟ ​