Advertisement

١٤١سالہ کشمیری کا طویل العمر ہونے کا دعوی

[TABLE="width: 500, align: center"]
[TR]
[TD="colspan: 3, align: right"][/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[TABLE="width: 490, align: center"]
[TR]
[TD="class: heading_txt, bgcolor: #ECF5FF, align: right"]141سالہ کشمیر ی فیروز الدین کا دنیا کے طویل العمر شخص ہونے کا دعویٰ [/TD]
[TD="width: 3%, bgcolor: #ECF5FF"]
headlinebullet.gif
​
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: right"]
shim.gif
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: right"]
dot.jpg
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: right"]
shim.gif
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: date_txt, colspan: 2, align: right"][TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="class: date_txt, align: right"][TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="align: left"] Print Version[/TD]
[TD="align: right"]July 22, 2013 - Updated 730 PKT[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: right"]
shim.gif
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: right"]
Feroz-ud-DinMirFatherof10claimshesworldsoldestpersonat141_7-22-2013_110429_l.jpg
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: small_txt, colspan: 2, align: right"]کراچی…محمد رفیق مانگٹ…کشمیر سے تعلق رکھنے والے فیروز الدین میرنے دنیا کے طویل العمر شخص ہونے کا دعویٰ کردیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ ایک سو اکتالیس سال کے ہیں۔

برطانوی اخبار”دی مرر“ کے مطابق دس بچوں کا باپ 141سالہ کشمیر ی فیروز الدین میرنے دنیا کے طویل العمر شخص ہونے کا دعویٰ کردیا۔اگر ان کی تاریخ پیدائش درست ثابت ہوئی تو ان کی موجودہ بیوی مشرا ان سے 60سال چھوٹی ہوگی۔انہوں نے پانچ شادیاں کیں ،چار بیویاں انتقال کرچکی ہیں۔

سرکا ری پیدائش سر ٹیفیکیٹ کے مطا بق وہ دس مارچ1872میں پیدا ہوئے۔اگر یہ درست ثابت ہوا تو وہ جاپانی خاتون سے27سال زیادہ عمر کے نکلیں گے، 115سالہ جاپانی خاتون میساو اوکاوا اس وقت گینز بک آف ورلڈ ریکا رڈ کے مطابق دنیا کی سب سے طویل العمر ہونے کا اعزاز رکھتی ہے۔

اتنی زیادہ طویل العمری کے دعوی کے باوجود فیروز اب بھی چل پھر سکتے ہیں۔وہ ٹوٹے لہجے سے بات کرتے ہیں اور ان کی بینائی بھی کم ہو چکی ہے تاہم وہ اب بھی اپنے خاندان کے تمام ارکان کی پہچان رکھتے ہیں۔گینز بک آف ورلڈ ریکارڈز اب اس دعوے کی تحقیق کا سوچ رہی ہے۔فیروز اس وقت شمالی کشمیر کے اوڑی ضلع میں پہاڑی علاقے میں رہائش پزیر ہیں۔1890کے اوائل میں وہ پاکستانی علاقے میں ہی رہا کرتے تھے اور یہاں کاروبارکرتے تھے،انہوں نے پہلی شادی ایک مقامی پنجابی لڑکی سے کی تھی۔

بھارتی جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے فیروز نے کہا کہ اس وقت بھارت اور پاکستان کے درمیان کوئی سرحد نہیں تھی۔دونوں ممالک کے درمیان آنا جانا آسان تھا، وہ میوہ جات کے خاندانی کاروبار کے سلسلے میں کراچی جایا کرتے تھے ۔ کشمیری گری دارمیوہ جات کراچی میں بہت مشہور تھے۔ پہلی بیوی کی وفات کے بعدفیروز بھارت منتقل ہوگیا اور تین بیویوں کے ساتھ رہا۔

پانچویں بیوی مشرا کا فیروز کے بارے میں کہنا تھا کہ اسے زندگی کے تلخ تجربات سے واسطہ رہا ہے،فیروز اکثر18صد ی کے آخر پر آنے والے ایک زلزلے کے متلعق کہانیا ں سنا یا کرتے ہیں اس وقت وہ کراچی میں تھے۔گزری صدی کے اہم واقعات کے وہ گواہ ہیں۔فیروز کا کہنا تھا کہ 1880میں آنے والے زلزلے سے سوپور اور پتن کے علاقے تباہ ہوگئے اور اسے یہ خدشہ تھا کہ اس کا خاندان اس زلزلے میں ہلاک ہو گیا۔فیروز کا کہنا تھا کہ کراچی سے جب وہ آیا تو اسے اپنا خاندان سلامت ملا۔ رپورٹ کے مطابق دنیا کے سب سے طویل العمر جاپانی شخص کا گزشتہ ماہ 116 سال میں انتقال ہوا۔



http://beta.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=110429
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Re: 141سالہ کشمیر ی فیروز الدین کا دنیا کے طویل ا&#1

wah... great to meet him and listen all old time storirs ...... if I have chance but he is indo pak live encyclopedia and history in modern world
 
141سالہ کشمیری بزرگ نے دنیا میں سب سے معمر ہون

ہ141سالہ کشمیری بزرگ نے دنیا میں سب سے معمر ہونے کا دعویٰ کر دیا

news-1374451153-6137.gif


مقبوضہ کشمیر (نیشن رپورٹ) ایک کشمیری بزرگ نے دنیا کے سب سے معمر شخص ہونے کا دعویٰ کر دیا۔

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے اس حوالے سے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

بزرگ فیروز الدین کے مطابق اس کی عمر 141برس ہے اور وہ کشمیر کے اڑی ضلع کا رہنے والا ہے۔

بزرگ نے ثبوت کے طور پر اپنا پیدائش سرٹیفیکیٹ بھی پیش کیا ہے جس میں اسکی تاریخ پیدائش 10مارچ 1872ءدرج ہے۔

​
http://www.nawaiwaqt.com.pk/miscellaneous/22-Jul-2013/225105
 
Last edited:
Advertisement
Re: 141سالہ کشمیری بزرگ نے دنیا میں سب سے معمر ہو&#1

Matlab quaid-e-azam se bhi bara hay yeh................(serious)
 
Re: 141سالہ کشمیری بزرگ نے دنیا میں سب سے معمر ہو&#1

i have met with one of our relative he is 95 years old and kashmiri too. he has only week eyesight otherwise his brain and memory is better than youngs.He has great knowledge of plants and their use in medicines.
 
Re: 141سالہ کشمیری بزرگ نے دنیا میں سب سے معمر ہو&am

[B said:
141سالہ کشمیری بزرگ نے دنیا میں سب سے معمر ہونے کا دعویٰ کر دیا[/B]
بزرگوں کے لئے ایسی زبان استعمال کرنا بری بات ہے
​
 
Last edited:
Re: 141سالہ کشمیری بزرگ نے دنیا میں سب سے معمر ہو&am

بزرگوں کے لئے ایسی زبان استعمال کرنا بری بات ہے
​

I think they misplaced 141; no bad intentions. I also thought the same initially.