- Joined
- Sep 5, 2018
- Posts
- 515
- Reaction score
- 471
- Points
- 63
تین دن پہلے دسیوں ممالک میں جب کورولس عثمان نامی ترک سیریز کا پہلا قسط جاری ہوا تو عرب دنیا کے ہزاروں لوگوں نے نیچھے لکھا " وین ارطغرل "
اسکا جواب پھر ناروے کے کرسٹن سینڈ نامی شہر میں دیا گیا کہ یہاں ہے ارطغرل _
سو سال پہلے انہوں نے اس امت کو پچاس ٹکڑوں میں تقسیم کیا , اسکے بعد قبلہ اول پر قابض ہو گئے , اسکے بعد دس مسلم ممالک پر لاکھوں ٹن بم اور بارود پھینکے اور تیس لاکھ مسلمانوں کو ٹیرارسٹ کہہ کر شہید کیا ,
اسکے بعد مسلمانوں کے دلوں کی دھڑکن محمد مصطفی ص اور قرآن مجید کی حرمت پر حملہ آور ہوئے لیکن ایک مرد خدا کی حرکت نے انکو بتا دیا کہ ایک کلیم ہزاروں فراعین پر بھاری ہے ,
یہ صرف ایک نوجوان کی حرکت نہیں تھی بلکہ یہ ایک تہذیب کی دوبارہ بام عروج کیطرف ایک قدم تھا , وہ تہذیب جس نے یورپ کے ذہنوں کو تسخیر کرنا ہے _ وہ تہذیب جس نے یورپ کے دل میں محمد مصطفی ص کی اسم گرامی کو نقش کرنا ہے
" اور کہہ دو کہ حق آگیا , باطل مٹ گیا , بے شک باطل مٹنے والا ہی ہے , القرآن "
#م_ش
www.facebook.com

War Against Liberals
"وین ارطغرل " ارطغرل کہاں ہے ?? تین دن پہلے دسیوں ممالک میں جب کورولس عثمان نامی ترک سیریز کا پہلا قسط جاری ہوا تو عرب دنیا کے ہزاروں لوگوں نے نیچھے لکھا " وین ارطغرل " اسکا جواب پھر ناروے کے کرسٹن...
Last edited by a moderator: