Advertisement

ویل ڈن شاہ جی اور شیم آن یو بزدار

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی وائرس اپ ڈیٹ پر پریس کانفرنس سنی، بہت ہی عمدہ اور پروفیشنل انداز میں انہوں نے خود تمام پہلووں پر روشنی ڈالی اور سندھ حکومت کے بہترین انتظامات پر سوالات کے جواب دئے۔ مراد علی شاہ ایک سیاستدان کم اور کسی سکالرلی ڈاکٹر کے روپ میں زیادہ دکھای دیئے، مجھے تو انتہای خوشی ہوی کہ وہ ایک پڑھے لکھے عمدہ انسان ہیں ، انہوں نے بعض پیچیدہ سوالات کے جواب بھی کسی معاون کی بجاے خوددینے پسند کیئے مثلا ایک صحافی نے جب بلڈ ٹیسٹ کا پوچھا تو شاہ جی نے فورا جواب دیا کہ کرونا وائرس ٹیسٹ کیلئے بلڈ نہیں لیا جاتا بلکہ زبان اور ناک سے کاٹن سٹک کے ساتھ لعاب لے کر ٹیسٹ کیا جاتا ہے
میں حکومت سے کہوں گا کہ اس کروشل موقع پر شاہ جی کو پاکستان بھر میں کرونا وائرس کے کنٹرول، علاج، ٹیسٹ ،قورنتائین وغیرہ کا ہیڈ بنا دیا جاے اور ان سے درخواست کی جاے کہ آپ فی الحال یہ کام کریں
ایک فکر انگیز بات یہ بھی شاہ جی نے بتای کہ سو میں سے پچاس مریضوں کا ٹیسٹ پازیٹیو آگیا ہے جو تقریبا پچاس فیصد ہے یہ بہت ہی خوفناک اعداد ہیں جو چین سے بھی کئی گنا زیادہ ہیں، ہوسکتا ہے کہ ابتدای ٹیسٹ میں اتفاق سے ان لوگوں کے سیمپل لئے گئے ہوں جو زیادہ بیمار تھے اور آگے جاکر یہ ریشو کم ہوجاے مگر یہ ریشو ہوش اڑا دینے والی ہے
دوسری بات یہ کہ پنجاب میں عمران خان نے ایک پد پیڑا بٹھایا ہوا ہے جس نے دو سال میں ایک کام کیا کہ چند ن لیگ کے لوٹے لے کر لڑھکتا ہوا اسلام آباد جا پنہچا، پیرنی کے درشن شائد کئے کہ نہیں مگر عمران کو لوٹے دکھا کر اپنی کارکردگی کا سرٹیفیکیٹ لینے میں کامیاب ہوگیا
پوری دنیا ایک بحران کی لپیٹ میں ہے اور اس پد پیڑے کو کیا سوجھی، اس کی اس حرکت پر پہلی لعنتوں کے ساتھ ایک لکھ لعنت اور در فٹے منہ کا مزید تحفہ دیتے ہیں
پنجاب میں صرف ایک بندے میں وائرس پایا گیا جس نے خود آغاخان لیبارٹری سے ٹیسٹ کروا کر انہیں فون کیا کہ وہ قورنٹائین کیلئے کہاں جاے انہوں نے چار پولیس کی گاڑیاں بھیج دیں جو اسے میو ہسپتال کے ایک غلیظ اور خون سے لتھڑے روم میں چھوڑ کر غائب ہوگئے، شائد مرنے کیلئے چھوڑ گئے تھے اس کے پاس پانی تک نہیں تھا اور خون آلود بستر پر بیٹھنے کی بجاے وہ کھڑا رہا، گندے ٹائیلٹ میں جانے کی بجاے صبر کرتا رہا
یہ کہانی میں نہیں پرو گورنمنٹ صحافی مبشر لقمان نے اس مریض سے انٹرویو کے بعد نشر کی ہے
نیچے لنک میں آپ بھی سن سکتے ہیں کسطرح ایک پڑھے لکھے انسان کو ذلیل کیا گیا
یہ ایک مریض ہے جو پہلا کیس تھا۔ اس کے ساتھ تو وی آی پی سلوک ہونا چاہئے تھا مگر یہاں تو کوی انتظام سرے سے کئے ہی نہیں گئےتھے
پد پیڑا کہاں مرا ہوا ہے؟؟ اس کو وزیراعلی بنا دیا گیا ہے اس کو تو کوی گوں اٹھانے پر بھی نہ رکھے۔ اس کو پتا ہی نہیں کہ اس کرائسز میں اس کی ذمہ داری کیا ہے
آج یاد آیا کہ اگر پرویز الہی یا شہباز شریف سی ایم ہوتے تو کیسے بہترین انتظامات کرتے کہ جنکی دنیا بھی تعریف کرتی
فوج کو بھی سوچنا چاہئے کہ یہ کیسے جاہل لوگ قوم پر مسلط کردئے ہیں
ابھی وزیر مذہبی امور کی خنزیریت بھی سامنے لاوں گا مگر فی الحال اتنا ہی
​
 
Featured Thumbs

Last edited:
Advertisement
پنجاب میں بٹھاے گئے پد پیڑے کو معلوم نہیں کہ دنیا ایک خوفناک بحران میں مبتلا ہے اور اس موقع پر ایک دورہ وائرس کنٹرول سنٹر(ابھی بنا ہی نہیں) یا قورنطینہ سنٹر کا بھی کرنا تھا مگر وہ تو ن لیگ کے لوٹے دھونے میں مصروف ہے
بیوروکریسی کے حرامخور بابووں کو ق لیگ کے ممبران کوی کام ڈائریکٹ کہہ دیں تو پد پیڑے کو ساری رات فکر میں نیند نہیں آتی مگر اصل فکر والی بات کا ابھی تک اسے ادراک ہی نہیں
اس کو بھی خدا کرے کرونا وائرس پکڑے تو اپنی ذمہ داریوں کا احسا س ہو اور بیماری کی تکلیف کا بھی اندازہ ہو
​
 
Last edited:
Advertisement
پنجاب میں جوہزاروں زائرین ائےہیں ان میں سےکسی میں ابھی تک کورونا کی تشخیص نہیں ہوئی. پنجاب والےزائرین کونسی دنیا کےایران سےہوکر ائے ہیں؟ یاپنجاب میں جان بوجھ کربیماری کوپھیلنے دیاجارہاہےجیسےایران میں پھیلنےدیا گیاتھا؟اورٹیسٹنگ نہیں ہورہی؟

Loading X post…
Open original post on X
​
 
I thought It would be Qalander
اس قلندر نامی ممبر کو تو مردہ بھٹو کی قبر پوجنے کے سوا کوی کام نہیں میں مراد علی شاہ کے سخت خلاف تھا اور شائد ابھی بھی رہوں مگر جو کام اس نے اچھا کیا ہے انسانیت کے فائدے کیلئے کیا ہے اس کی تعریف کرنی میرا فرض ہے
 
Advertisement
پنجاب میں بٹھاے گئے پد پیڑے کو معلوم نہیں کہ دنیا ایک خوفناک بحران میں مبتلا ہے اور اس موقع پر ایک دورہ وائرس کنٹرول سنٹر(ابھی بنا ہی نہیں) یا قورنطینہ سنٹر کا بھی کرنا تھا مگر وہ تو ن لیگ کے لوٹے دھونے میں مصروف ہے
بیوروکریسی کے حرامخور بابووں کو ق لیگ کے ممبران کوی کام ڈائریکٹ کہہ دیں تو پد پیڑے کو ساری رات فکر میں نیند نہیں آتی مگر اصل فکر والی بات کا ابھی تک اسے ادراک ہی نہیں
اس کو بھی خدا کرے کرونا وائرس پکڑے تو اپنی ذمہ داریوں کا احسا س ہو اور بیماری کی تکلیف کا بھی اندازہ ہو
​



Loading X post…
Open original post on X
 
مبشر لقمان کے پروگرام کے فوری بعد ایک وارڈ پر آیسولیشن وارڈ کا کارڈ ٹانگ کر تصاویر اپ لوڈ کی گئی ہیں اور ایک حکومت مشیر اظہر مشوانی نامی گندہ انڈہ بے چارے مریض پر الزامات دھر رہا ہے یہ لوگ مریض کو ہسپتال کے غلیظ روم کی طرح ایک غلیظ سی لیبارٹری پر بھیج رہے تھے مگر اس نے آغاخان لیبارٹری سے ٹیسٹ کروا کر ان کو خود فون کیا کہ اسے کہاں جانا ہے
اگر حکومت سچی ہے تو پہلے کیوں اس وارڈ کے انتظامات وغیرہ کی فوٹوز نہیں دی گئیں ہمیشہ خبر آنے کے بعد ہی تصاویر اپ لوڈ کرنے کا مطلب ہے کہ راتوں رات انتطام کیا گیا تاکہ قوم کے لتر نہ پڑیں
​
 
Last edited:
jo likha hay wo parhney ka time to nahi hay merey pass.
but bohot maza ata hay ye dekh ker kaesay IK kay khilaf sab jama hotay hain aor becharay chau chau kay ilawa kuch ker nahi saktay lol
kuch pata he nahi chalta kab balls jyalay ky hain n muh sheir ka kab balls fazlu kay hain aor muh liberals ka kab balls sher key hain aor muh geo ka.
zabardast ball chopna tournament laga howa hay aor jeet koi nahi raha lol
 
Advertisement
پنجاب میں بٹھاے گئے پد پیڑے کو معلوم نہیں کہ دنیا ایک خوفناک بحران میں مبتلا ہے اور اس موقع پر ایک دورہ وائرس کنٹرول سنٹر(ابھی بنا ہی نہیں) یا قورنطینہ سنٹر کا بھی کرنا تھا مگر وہ تو ن لیگ کے لوٹے دھونے میں مصروف ہے
بیوروکریسی کے حرامخور بابووں کو ق لیگ کے ممبران کوی کام ڈائریکٹ کہہ دیں تو پد پیڑے کو ساری رات فکر میں نیند نہیں آتی مگر اصل فکر والی بات کا ابھی تک اسے ادراک ہی نہیں
اس کو بھی خدا کرے کرونا وائرس پکڑے تو اپنی ذمہ داریوں کا احسا س ہو اور بیماری کی تکلیف کا بھی اندازہ ہو
​
لگتا ہے کہ شاہ جی کے پاس قابل وزیر صحت نہیں ھے
 
اس قلندر نامی ممبر کو تو مردہ بھٹو کی قبر پوجنے کے سوا کوی کام نہیں میں مراد علی شاہ کے سخت خلاف تھا اور شائد ابھی بھی رہوں مگر جو کام اس نے اچھا کیا ہے انسانیت کے فائدے کیلئے کیا ہے اس کی تعریف کرنی میرا فرض ہے

International agencies have raised concerns over quarantine procedure in Pakistan ( Sindh and Baloxhistan) where people are tested positive after they were allowed to leave camps after 14 days.
And camps condition is poor.
You should be able to differentiate between drama bazi and real action.
Sindh and Balochistan govts inefficiency is the reason most for spread of corona in Pak.
 
Here is healthcare system ran by PPP in sindh



Dog bites



ETPmmfVXgAIrinQ


Aids

ETPmnA3WAAAynL1


Children dying of Hunger


ETPmnwAWsAALxlT
 
Advertisement
Even during these times F patwaris are doing politics. They made Zardari their new abu long ago and just declared Muraad Ali Shah their third abu. Lagar Bubbar should better ask moron Shah sbout deaths because of Nawaz/Zardari bite in Sindh, and no vaccine available. I bet this lip service from CM Sindh will be just for media, on ground Zardari Mafia are making money.
 
ہمارے اس تھریڈ اور مبشر لقمان کے حکومتی ****** کو ایکسپوز کرنے کے بعد فوری طور پر ایک آیسولیشن وارڈ بنا کر اس کی تصاویر اپ لوڈ کی گئی ہیں اور ایک حکومت **** اظہر مشوانی نامی گندہ انڈہ بے چارے مریض پر الزامات دھر رہا ہے اس کے باوجود کہ مریض کو ہسپتال کے غلیظ روم کی طرح ایک غلیظ سی لیبارٹری پر بھیج دیتے اس نے خود آغاخان لیبارٹری سے ٹیسٹ کروا کر ان کو خود فون کیا کہ اسے کہاں جانا ہے
اگر حکومت سچی ہے تو پہلے کیوں اس وارڈ کے انتظامات وغیرہ کی فوٹوز نہیں دی گئیں ہمیشہ خبر آنے کے بعد ہی تصاویر اپ لوڈ کرنے کا مطلب ہے کہ راتوں رات انتطام کیا گیا تاکہ قوم کے لتر نہ پڑیں
If you are not very serious than you should quarantine at home... Not even one health sector in the world can cope if you will quarantine every patient how have corona in hospitals.
 
ہمارے اس تھریڈ اور مبشر لقمان کے حکومتی ****** کو ایکسپوز کرنے کے بعد فوری طور پر ایک آیسولیشن وارڈ بنا کر اس کی تصاویر اپ لوڈ کی گئی ہیں اور ایک حکومت **** اظہر مشوانی نامی گندہ انڈہ بے چارے مریض پر الزامات دھر رہا ہے اس کے باوجود کہ مریض کو ہسپتال کے غلیظ روم کی طرح ایک غلیظ سی لیبارٹری پر بھیج دیتے اس نے خود آغاخان لیبارٹری سے ٹیسٹ کروا کر ان کو خود فون کیا کہ اسے کہاں جانا ہے
اگر حکومت سچی ہے تو پہلے کیوں اس وارڈ کے انتظامات وغیرہ کی فوٹوز نہیں دی گئیں ہمیشہ خبر آنے کے بعد ہی تصاویر اپ لوڈ کرنے کا مطلب ہے کہ راتوں رات انتطام کیا گیا تاکہ قوم کے لتر نہ پڑیں
آپکی کیا خواہش ہے ، منہ پر ماسک لٹکا کر دوروں پر نکل آیں جیسا کہ لمبے بوٹوں والی سرکار بارش ہونے پر کرتی تھی یا مائیک آگے بیٹھ جائیں۔۔۔ بزدار صاحب مہر بانی کریں اور خاموشی اختیار کرین یہ دنگل نہیں ہو رہا کہ تیل مالش کر جسم دکھانا ہے۔ وزیر صحت اور متعلقہ ڈاکٹر سوال جواب کریں اور مطلع رکھیں ۔اطلاع بھی اتنی جو مصدقہ ہو اور ضروری ہو ۔۔( جھوٹی اور الم غلم خبروں کیلئے میڈیا کے چھوکرے چھوکریاں موجود ہیں ان پر گزارا کریں)۔ وبا کی ابتدا میں کینیڈا میں جسٹن تروڈو سے ایک ٹیکنیکل و انتطامی سوال کیا گیا تو اسنے کہا میں ڈاکٹر نہیں محکمہ صحت کے ڈاکٹر سے ایسے سوال پوچھو۔ اور کسی بھی صحت کے ٹیکنیکل معاملے پر بات کرنے سے انکار کر دیا۔پاکستان ہوتا تو میڈیا دفن کر چکا ہوتا اور دسیوں شو ہوتے۔

ہاں رہی بات وارڈ وغیرہ کی تو پچھلے دس بارہ دن کی ہی آفیشل خبریں پڑھ لیں، معلوم ہو جئے گا ۔۔


ایک اور مسلہ، لفظ ٹیسٹنگ کا ہے جسکا جی آتا ہے بول دیتا ہے ۔میڈیا کی تو زبان سوکھ گئی ہے۔ آن ڈیمانڈ ٹیسٹنگ بوجوہ کہیں بھی نہیں سوائے ساوتھ کوریا کے یا چین کے چند علاقوں میںجہاں لازمی ہوئی تھی ، ہاں جب چین نے شہر ہی لاک ڈاون کیا تو یہی مفروضہ تھا کہ سبھی انفیکٹیڈ ہیں اور ٹیسٹنگ کی ضرورت نہیں یا ریلائیبل نہیں
نچلے لنک سے دنیا بھر میں حقیقی ٹیسٹنگ کا نو مارچ تک کا ڈیٹا دیکھ لیں اندازہ ہو جائے گا۔ پھر سوچیں ایسا کیوں ہے اور یہ بھی کہ مراد شاہ کیسے الٹی سیدھی گفتگو کرتے ہیںجیسے کسی جلسے سے خطاب کر رہے ہوں
https://www.worldometers.info/coronavirus/covid-19-testing/