Advertisement

ویلنٹائن مناتے جوڑے کی درگت بن گئی

Advertisement
Re: ویلنٹائن ڈے پر لڑکی کو اُسکی ماں نے رنگے ہ&#1575

Premiyun Par Tashad'ud ! (hmm)
Saint Valentine will be shocked to see that....
;)
 
Last edited:
لڑکی اپنی وضع قطع سے آزاد خیال معلوم ہوتی ہے۔
ایسے والدین پہلے لڑکی کے لچھن پر توجہ نہیں دیتے، پھر جب کاروائی ڈل جاتی ہے، تو ہائے ہائے شروع ہو جاتی ہے۔
بہرحال اگر یہ جوڑا صرف اتنی مار پیٹ پر ہی چھوٹ گیا، تو سستا چھوٹا۔
 
:lol::lol:...لگتا سکھ ہیں ..
بڑی کھپ ڈالی ہوئی ہے


:lol:

تھپڑوں سے سنگسار کر دیا ہے بیچاروں کو
باز انہوں نے پھر بھی نہی آنا

جو اس سٹیج پر پہنچ جاتا ہے اس کا علاج صرف شادی ہے
 
Advertisement
:lol:

تھپڑوں سے سنگسار کر دیا ہے بیچاروں کو
باز انہوں نے پھر بھی نہی آنا

جو اس سٹیج پر پہنچ جاتا ہے اس کا علاج صرف شادی ہے


:lol:...مجھے تو انکی کاں کاں کے رولے سے ہنسی آرہی تھی ...کا .کا. کا. کا

.خاص طور پر جو عورت.سینے پر پہلے ..خود کو مارتی ہے پھر.. کا ..کا.. کا.. کا کرتی بندے کی طرف مارچ کرتی ہے

:lol:
 
Last edited:
:lol:...مجھے تو انکی کاں کاں کے رولے سے ہنسی آرہی تھی ...کا .کا. کا. کا

.خاص طور پر جو عورت.سینے پر پہلے ..خود کو مارتی ہے پھر.. کا ..کا.. کا.. کا کرتی بندے کی طرف مارچ کرتی ہے

:lol:

کیا ایسے مارنے سے کچھ فایدہ ہو گا ؟؟

سمجھ دار لوگ اس کا حل ڈھونڈتے ہیں
بیوقوف شور مچاتے ہیں
اور نا عاقبت اندیش قتل کر دیتے ہیں اور اس کو غیرت کہتے ہیں اور خود کو مجاہد سمجھتے ہیں

ایک واقعہ قران میں لکھا ہے جب عزیز مصر نے اپنی بیوی کو رنگے ہاتھوں پکڑا تھا تو اس نے کیا کیا
 
:lol:...مجھے تو انکی کاں کاں کے رولے سے ہنسی آرہی تھی ...کا .کا. کا. کا

.خاص طور پر جو عورت.سینے پر پہلے ..خود کو مارتی ہے پھر.. کا ..کا.. کا.. کا کرتی بندے کی طرف مارچ کرتی ہے

:lol:

آنی جی اگر آپ ہوتیں تو اپنا ہیٹ اتار کر مارنا تھا
:lol::lol::lol:
 
Advertisement
آنی جی اگر آپ ہوتیں تو اپنا ہیٹ اتار کر مارنا تھا
:lol::lol::lol:

:lol:...ہیٹ کیوں ؟ مرمت کرنے کے تھوڑے طریقے ہیں کیا ...

tumblr_nkb2jkQeOk1qgf1i8o1_500.gif

 
:lol:...ہیٹ کیوں ؟ مرمت کرنے کے تھوڑے طریقے ہیں کیا ...


;).....آپ کے ہاتھ تو سب سے پہلے ہیٹ ہی آنا تھا

جیسے وہ کیرم بورڈ لے آئے

وہیں پر ہوگا کیرم ، انہوں نے وہ بھی اس لڑکے کے سر پر توڑ دیا
 
:lol:

?????? ?? ?????? ?? ??? ?? ??????? ??
??? ????? ?? ??? ??? ??? ???

?? ?? ???? ?? ???? ???? ?? ?? ?? ???? ??? ???? ??

:lol:...???? ?? ???? ??? ??? ?? ???? ?? ???? ???? ??? ...?? .??. ??. ??

.??? ??? ?? ?? ????.???? ?? ???? ..??? ?? ????? ?? ???.. ?? ..??.. ??.. ?? ???? ???? ?? ??? ???? ???? ??

:lol:


?????? ?? ?????? ????? ?? ????? ??????????




 
Advertisement
مار پيث اور تشدّد سے مسلۂ حل نہيں ہوسکتا ہۓ۔ يہ جنگل کے باشندے اپنی مارپيٹ ميں اس بچّے کو بھول گۓ جو خوف کے مارے رويا جارہا ہۓ۔
 

کیا ایسے مارنے سے کچھ فایدہ ہو گا ؟؟

سمجھ دار لوگ اس کا حل ڈھونڈتے ہیں
بیوقوف شور مچاتے ہیں
اور نا عاقبت اندیش قتل کر دیتے ہیں اور اس کو غیرت کہتے ہیں اور خود کو مجاہد سمجھتے ہیں

ایک واقعہ قران میں لکھا ہے جب عزیز مصر نے اپنی بیوی کو رنگے ہاتھوں پکڑا تھا تو اس نے کیا کیا

بیوی کو کیا کہا اُس نے پھر ؟؟؟
 
بیوی کو کیا کہا اُس نے پھر ؟؟؟

پڑھ لو نا یار قران کو بھی ، سورہ یوسف


اور البتہ اس عورت نے تو اس پر ارادہ کر لیا تھا اور اگر وہ اپنے رب کی دلیل نہ دیکھ لیتا تو اس کا اردہ کر لیتا اسی طرح ہوا تاکہ ہم اس سے برائی اور بے حیائی کو ٹال دیں بے شک وہ ہمارے چنے ہوئے بندوں میں سے تھا (24) اور دونوں دروازے کی طرف دوڑے اور عورت نے اس کا کرتہ پیچھے سےپھاڑ ڈالا اور دونوں نے عور ت کے خاوند کو دروازے کے پاس پایا کہنے لگی کہ جو تیرے گھر کے لوگوں سے برااردہ کرے اس کی تو یہی سزا ہے کہ قید کیا جائے یا سخت سزا دی جائے (25) کہا یہی مجھ سے اپنا مطلب نکالنے کو پھسلاتی تھی اور عورت کے گھر والوں میں سے ایک گواہ نے گواہی دی اگر اس کا کرتہ آگے سے پھٹا ہوا ہے تو عورت سچی ہے اور وہ جھوٹا ہے (26) اور اگر اس کا کرتہ پیچھے سے پھٹاہوا ہے تو یہ جھوٹی ہے اور وہ سچا ہے (27) پھر جب عزیز نے اس کا کرتہ پیچھے سے پھٹا ہوا دیکھا کہابے شک یہ تم عورتوں کا ایک فریب ہے بے شک تمہارا فریب بڑا ہوتا ہے (28) یوسف تو اس سے درگزر کر اور تو اے عورت اپنے گنا ہ کی معافی مانگ کیوں کہ تو ہی خطا کار ہے