ویسٹ انڈیز ورلڈ کپ جیت لیا ہے - Watch Last 4 SIXES

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ویسٹ انڈیز ورلڈ کپ جیت لیا ہے

وسٹ انڈیز نے تینوں فارمیٹ پر اپنے آپ کو چمپین منوا لیا ہے
شائد تاریخ میں ایسا دوبارہ ممکن نا ہو سکے
پہلے َندڑ١٩
پھر مستورات
اور اب
مرد حضرات


یہ ہیں اصلی بوم بوم اپنے جواریوں اور انا پرستوں پر ایک بار پھر لکھ دی لعنت
 

Syeda J

Banned
Re: ویسٹ انڈیز ورلڈ کپ جیت لیا ہے

What A Year For WI.. U19 champions
T20 WC Men Champions..
T20 WC Women Champions..
In Short WI IS A CHAMPION..
 

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)

لے لی انہوں نے انگلینڈ اور انڈیا کی اچھی طرح

ان کا ڈوپنگ ٹیسٹ کروا لینا ہے آئی۔سی۔سی نے
پتہ چلے ٹیسٹ میں ایڈرینالین کی بجائے ویاگرا نکل آئے
 

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
Re: آخری چار چھکے


دو بالز پہلے ہی ختم ہو گیا میچ، ورنہ ان 2 گیندوں پر مزید 2 چھکے پڑنے تھے



ان کا ڈوپنگ ٹیسٹ کروا لینا ہے آئی۔سی۔سی نے
پتہ چلے ٹیسٹ میں ایڈرینالین کی بجائے ویاگرا نکل آئے ، ، کم از کم انڈیا اور انگلینڈ کے ساتھ جو انہوں نے کیا، اس سے تو یہی لگتا ہے
 

ekdumReady

Politcal Worker (100+ posts)
ویسٹ انڈیز نے اپنی محنت کا جادو چلایا اور کامیابی انکی محور بنی
 

Don302

Minister (2k+ posts)
میں نے زندگی میں کبھی ایسا شاندار میچ نہیں دیکھا .ناقابل یقین :biggthumpup:
kamaal hai yaar. aap ny wo match nhy dekha jis mein UMPIRE ungli uthaany hi waala tha k ..... thus ho gya 1 dam.
 

Back
Top