Advertisement

وہ کیسے پیسےہیں جسے چھپانے کیلئے 7 سال سے وزیرِ بہانے کررہے ہیں:شاہد خاقان

Advertisement
سات سال پہلے وزیر کہاں تھے ؟ وہ تو سیاسی ورکر تھے حکومت نون لیگ کی تھی البتہ نونی وزیر پانامہ جیسی شرمناک لیک کو ڈیفنڈ کر رہے تھے الٹی سیدھی فلاسفیوں سے
 
Advertisement
سرکاری حاجن ذرا اس سے یہ بھی پوچھ لے کہ انہیں منی لانڈرنگ کرتے کتنا وقت گزر گیا یہ ایون فیلڈ اپارٹمنٹ تو 90 کی دہانی میں ناجائز دولت سے بنائے گئے تھے یہ سب کچھ تو اب سامنے آ گیا ہے بلکہ ابھی لندن عدالتی فیصلے سے تو ان 76 پراپرٹیز اور سامنے آ گیں ہیں ​