- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
وہ ڈرانے کیلئے کہتے ہیں کہ آپ نے بات نہ مانی تو آڈیو ویڈیو جاری کردیں گے، ایسی ویڈیو بنوانے کی ضرورت کیا ہے؟ رانا ثناء اللہ کا مسکراتے ہوئے فون ٹیپنگ کا دفاع
اب اگر کوئی گھر کے اندر کام کررہا ہو تو، حامد میر
کیا کام کررہا ہوگا ؟ رانا ثناء اللہ
رانا ثناء اللہ نے تو پرائیویسی اور چادر چار دیواری کا تصور ہی پامال کردیا، سلمان اکرم راجہ
رانا ثنا اللّہ نہ صرف عمر کے ایک بڑے حصے میں ہیں بلکہ ملک کے سب سے بڑے صوبے کے کئی بار وزیر قانون، وزیر داخلہ اور پاکستان کے بھی وزیر داخلہ رہے۔ ذرا انکی گفتگو اور دلائل کا معیار سنیں۔ جو شخص اس عمر میں پہنچ کر اور اتنے اہم عہدوں پر رہ کر بھی کسی بیشرم، غیر اخلاقی، غیر جمہوری اور غیر اسلامی قانون کا دفاع کر رہا ہو تو اس ملک کا پھر اللّہ ہی حافظ ہے۔ آپ سب کا جس ملک میں ہاتھ پڑتا ہے نکل جائیں کیونکہ یہ ملک افریقہ کے جنگلوں میں رہنے والے وحشی درندوں کیلئے ہی باقی رہ جائے گا۔ افسوس تو یہ ہے کہ ان رانا ثنا نے خود مشرف کے تشدد سے لیکر منشیات کے جعلی مقدمات تک کا سامنا کیا اور یہ ن لیگ کے اینٹی اسٹیبلشمنٹ دھڑے کا بھی فخر سے حصہ بنتے رہے ہیں۔ اگر ایسے لوگ بھی تمام اصول ذبح کر کے ہائبرڈ نظام کے سہولتکار بن جائیں تو پھر کیا بچا ہے اس ملک میں
اب اگر کوئی گھر کے اندر کام کررہا ہو تو، حامد میر
کیا کام کررہا ہوگا ؟ رانا ثناء اللہ
رانا ثناء اللہ نے تو پرائیویسی اور چادر چار دیواری کا تصور ہی پامال کردیا، سلمان اکرم راجہ
Loading X post…
Open original post on Xرانا ثنا اللّہ نہ صرف عمر کے ایک بڑے حصے میں ہیں بلکہ ملک کے سب سے بڑے صوبے کے کئی بار وزیر قانون، وزیر داخلہ اور پاکستان کے بھی وزیر داخلہ رہے۔ ذرا انکی گفتگو اور دلائل کا معیار سنیں۔ جو شخص اس عمر میں پہنچ کر اور اتنے اہم عہدوں پر رہ کر بھی کسی بیشرم، غیر اخلاقی، غیر جمہوری اور غیر اسلامی قانون کا دفاع کر رہا ہو تو اس ملک کا پھر اللّہ ہی حافظ ہے۔ آپ سب کا جس ملک میں ہاتھ پڑتا ہے نکل جائیں کیونکہ یہ ملک افریقہ کے جنگلوں میں رہنے والے وحشی درندوں کیلئے ہی باقی رہ جائے گا۔ افسوس تو یہ ہے کہ ان رانا ثنا نے خود مشرف کے تشدد سے لیکر منشیات کے جعلی مقدمات تک کا سامنا کیا اور یہ ن لیگ کے اینٹی اسٹیبلشمنٹ دھڑے کا بھی فخر سے حصہ بنتے رہے ہیں۔ اگر ایسے لوگ بھی تمام اصول ذبح کر کے ہائبرڈ نظام کے سہولتکار بن جائیں تو پھر کیا بچا ہے اس ملک میں
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/Op952Y0.jpeg





