وہ صحافی جوپاکستانی ٹیم کی فتح پر بھی وزیراعظم کو تنقید کا نشانہ بناتے رہے
پاکستان میں ایک صحافتی طبقہ ایسا ہے جو پاکستانی ٹیم جیتے یا ہارے وزیراعظم عمران خان کولازمی تنقید کا نشانہ بناتے ہیں، اگر ٹیم ہار جائے تو وزیراعظم عمران خان پر طنز کرتے ہیں، نجم سیٹھی کو دوبارہ چئیرمین پی سی بی بنانے کا اعلان کرتے ہیں۔
اگر جیت جائے تو کہتے ہیں کہ فلاں نے اچھی کارکردگی دکھائی اسے کپتان بنادو، وزیراعظم نے فلاں جگہ بیٹھ کر میچ کیوں دیکھا؟ کیا عوام کے مسائل ختم ہوگئے ہیں جو وزیراعظم عمران خان میچ دیکھ رہے ہیں؟
کہا جاتا ہے مریم کا پاپا جو چور ہے اس ہندوستانی سفارتکاروں کے ساتھ میچ دیکھا کیوں کہ اسے یقین تھا پاکستان ہار گا لہذا اس نے پہلے سے ان کی دعوت کر رکھی تھی تاکہ انڈیا کی جیت ان کے ساتھ مل کر منائی جائے ادھر مریم کی ٹیم نے طرح طرح کے ٹویٹ بنا کر مریم کو دے رکھے تھے کہ جیسے پاکستان ہارے انڈیا جیتے تو تم نے کیسے پاکستان کو بدنام کرنا ہے پاکستان علاقے کو جاتیعمرہ ہندوستانی علاقہ کا نام دینے والے یہ لو گ آج بھی پاکستان میں ہندوستان کے حمایتی ہیں
تو اس قلیے کے مطابق کھوتی شریف جو صرف جمخانہ کلب میں جمعے کے جمعے گیندیں اٹھانے جاتا تھا ، کو تو قومی جمعدار ہونا چائیے تھا۔ وہ دلا تین دفعہ کیسے وجیرِ اعظم بن گیا یا بنوا دیا گیا؟