Advertisement

وہ دکھی دن - اللہ وزیراعظم عمران خانکو سلامت رکھے

7 مئی 2013 میں وہ دن کبھی نہیں بھول سکتا جب میرا محبوب قائد عمران خان ایک خطرناک حادثے کا شکار ہوا۔ اور یقین مانیں پورے قوم کی دھڑکنیں رک سی گئی تھی۔ حادثہ اتنا خطرناک تھا کہ اکثر طبی ماہرین کا خیال تھا کہ شاید اب عمران خان کبھی اپنے پیروں پر نہ کھڑے ہوسکیں۔ سب ڈاکٹروں کی یہی رائے تھی کہ فوری طور پر عمران خان کو علاج کے لئے بیرون ملک لے جایا جائے، لیکن عمران خان نے بیرون ملک علاج سے انکار کردیا۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ میرا جینا میرا مرنا پاکستان کے لئے ہے اور عمران خان نے اپنا علاج اپنے قائم کردہ ہسپتال شوکت خانم سے کروایا اور نہ صرف علاج کروایا بلکہ اُس علاج کا بل بھی اپنی جیب سے ادا کیا اللہ غفور الرحیم نے کرم کیا اور قوم کی دعاؤں نے اثر کیا کہ عمران خان پھر دوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑا بھی ہوا۔ یہ ہوتا ہے لیڈر جس کا جینا، مرنا، بیماری، تندرستی اپنے وطن کے لئے ہوتی۔
یااللہ وزیراعظم عمران خان کی قدم قدم پر رہنمائی اور کامیابیوں سے ہم کنار کر، آمین۔✌❤
​

#PMIK4Pakistan
https://www.facebook.com/PTIGujarKh...yreQ6bW1OOVgOzaNbmXjlST5Y1XOSia8xW9gJE4PijcGg

95762303_2145843298894219_4586881079054434304_n.jpg

96381129_2145843322227550_1879434550078078976_n.jpg

95878717_2145843365560879_8740357545140420608_n.jpg

96582850_2145843398894209_996565973270003712_n.jpg
 
Last edited by a moderator:

جسے الله نے رکھنا ہو اسے بھلا کس نے چکھنا ہو؟
شائد الله میاں عمران خان سے کوئی کام لینا چاہتے تھے؟
ووہی کام جو وہ آجکل کر رہے ہیں....پاکستان کی تعمیر و ترقی
ایک نیا پاکستان...ایک اسلامی فلاحی ریاست
بیشک اندھے ہیں ..بہرے ہیں وہ لوگ جنہیں فلاح و بہبود کا
کوئی بھی کام پاکستان میں ہوتا نظر نہیں آتا.
 
7 مئی 2013 میں وہ دن کبھی نہیں بھول سکتا جب میرا محبوب قائد عمران خان ایک خطرناک حادثے کا شکار ہوا۔ اور یقین مانیں پورے قوم کی دھڑکنیں رک سی گئی تھی۔ حادثہ اتنا خطرناک تھا کہ اکثر طبی ماہرین کا خیال تھا کہ شاید اب عمران خان کبھی اپنے پیروں پر نہ کھڑے ہوسکیں۔ سب ڈاکٹروں کی یہی رائے تھی کہ فوری طور پر عمران خان کو علاج کے لئے بیرون ملک لے جایا جائے، لیکن عمران خان نے بیرون ملک علاج سے انکار کردیا۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ میرا جینا میرا مرنا پاکستان کے لئے ہے اور عمران خان نے اپنا علاج اپنے قائم کردہ ہسپتال شوکت خانم سے کروایا اور نہ صرف علاج کروایا بلکہ اُس علاج کا بل بھی اپنی جیب سے ادا کیا اللہ غفور الرحیم نے کرم کیا اور قوم کی دعاؤں نے اثر کیا کہ عمران خان پھر دوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑا بھی ہوا۔ یہ ہوتا ہے لیڈر جس کا جینا، مرنا، بیماری، تندرستی اپنے وطن کے لئے ہوتی۔
یااللہ وزیراعظم عمران خان کی قدم قدم پر رہنمائی اور کامیابیوں سے ہم کنار کر، آمین۔✌❤
#PMIK4Pakistan
https://www.facebook.com/PTIGujarKhan.NA58/photos/pcb.2145843448894204/2145843295560886/?type=3&__tn__=HH-R&eid=ARD1KN2-qSLiQ0-pRMpoRXRJmQ3BgCxpM91xuzBHEOXD_0xF7o0m7Bc43xqCDVz11kdxXh1GHV5Ho3Ir&__xts__[0]=68.ARBiwbp1pz8iVWDlw3gcgyLf8vMPD0yoagfTnOamLVSBi0n6mJ9JUWBryjXV974G0AT_eIkCvRJz_K-RS4Cg9TJDA2fcAe-sIyz9dhOEKl0cV5UCZE5oWrcgxz2v-Vy02mH07XX8pf4zj_6vOavAuBi36LYHFEOhzxaXIRLVhx9N4MCrSqF1mHrF5I-QvbUmdd4ox-qwhSrsYH3xogv5p5BOw9FEwf_6GlTo27mN21ds3xO-62RUGynkF1TrpAic1TnK9jg4WaJ2u1MprcgR73679COyw2SJwmxWmbKwxaONsyreQ6bW1OOVgOzaNbmXjlST5Y1XOSia8xW9gJE4PijcGg

95762303_2145843298894219_4586881079054434304_n.jpg

96381129_2145843322227550_1879434550078078976_n.jpg

95878717_2145843365560879_8740357545140420608_n.jpg

96582850_2145843398894209_996565973270003712_n.jpg
giphy.gif

giphy.gif
 
Advertisement
میری پوسٹ نمبر ٣ کا مطلب ہے کہ ھن کافی ہو گیا ہے - نوا عاشورہ ایجاد کرنے کی ضرورت نہیں
الله نے عمران خان کو سلامت رکھا ہوا ہے اور اگے بھی اس کو سلامت رکھے - امین
 
Last edited:
7 مئی 2013 میں وہ دن کبھی نہیں بھول سکتا جب میرا محبوب قائد عمران خان ایک خطرناک حادثے کا شکار ہوا۔ اور یقین مانیں پورے قوم کی دھڑکنیں رک سی گئی تھی۔ حادثہ اتنا خطرناک تھا کہ اکثر طبی ماہرین کا خیال تھا کہ شاید اب عمران خان کبھی اپنے پیروں پر نہ کھڑے ہوسکیں۔ سب ڈاکٹروں کی یہی رائے تھی کہ فوری طور پر عمران خان کو علاج کے لئے بیرون ملک لے جایا جائے، لیکن عمران خان نے بیرون ملک علاج سے انکار کردیا۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ میرا جینا میرا مرنا پاکستان کے لئے ہے اور عمران خان نے اپنا علاج اپنے قائم کردہ ہسپتال شوکت خانم سے کروایا اور نہ صرف علاج کروایا بلکہ اُس علاج کا بل بھی اپنی جیب سے ادا کیا اللہ غفور الرحیم نے کرم کیا اور قوم کی دعاؤں نے اثر کیا کہ عمران خان پھر دوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑا بھی ہوا۔ یہ ہوتا ہے لیڈر جس کا جینا، مرنا، بیماری، تندرستی اپنے وطن کے لئے ہوتی۔
یااللہ وزیراعظم عمران خان کی قدم قدم پر رہنمائی اور کامیابیوں سے ہم کنار کر، آمین۔✌❤
#PMIK4Pakistan
https://www.facebook.com/PTIGujarKh...yreQ6bW1OOVgOzaNbmXjlST5Y1XOSia8xW9gJE4PijcGg

95762303_2145843298894219_4586881079054434304_n.jpg

96381129_2145843322227550_1879434550078078976_n.jpg

95878717_2145843365560879_8740357545140420608_n.jpg

96582850_2145843398894209_996565973270003712_n.jpg
Ameen.
 
IK ki zaat se koi dilchaspi nahin....karkaedgi dikhaye ga to dua le ga aajkal to baddua le raha hai......na ehel hukumat ki wajah se...
............Wahid hal ISLAMI INQELAB, iman le ao, koshish karo, dua karo, sabr karo.......
 
7 مئی 2013 میں وہ دن کبھی نہیں بھول سکتا جب میرا محبوب قائد عمران خان ایک خطرناک حادثے کا شکار ہوا۔ اور یقین مانیں پورے قوم کی دھڑکنیں رک سی گئی تھی۔ حادثہ اتنا خطرناک تھا کہ اکثر طبی ماہرین کا خیال تھا کہ شاید اب عمران خان کبھی اپنے پیروں پر نہ کھڑے ہوسکیں۔ سب ڈاکٹروں کی یہی رائے تھی کہ فوری طور پر عمران خان کو علاج کے لئے بیرون ملک لے جایا جائے، لیکن عمران خان نے بیرون ملک علاج سے انکار کردیا۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ میرا جینا میرا مرنا پاکستان کے لئے ہے اور عمران خان نے اپنا علاج اپنے قائم کردہ ہسپتال شوکت خانم سے کروایا اور نہ صرف علاج کروایا بلکہ اُس علاج کا بل بھی اپنی جیب سے ادا کیا اللہ غفور الرحیم نے کرم کیا اور قوم کی دعاؤں نے اثر کیا کہ عمران خان پھر دوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑا بھی ہوا۔ یہ ہوتا ہے لیڈر جس کا جینا، مرنا، بیماری، تندرستی اپنے وطن کے لئے ہوتی۔
یااللہ وزیراعظم عمران خان کی قدم قدم پر رہنمائی اور کامیابیوں سے ہم کنار کر، آمین۔✌❤
#PMIK4Pakistan
https://www.facebook.com/PTIGujarKh...yreQ6bW1OOVgOzaNbmXjlST5Y1XOSia8xW9gJE4PijcGg

95762303_2145843298894219_4586881079054434304_n.jpg

96381129_2145843322227550_1879434550078078976_n.jpg

95878717_2145843365560879_8740357545140420608_n.jpg

96582850_2145843398894209_996565973270003712_n.jpg

I am like millions other. Very sensitive thread. Painful. So didn't want to open. He is safe and that was the ultimate blessing. But then had to open the thread.

IK is the Messiah who may be able to reverse the decline for 20 crore people- and maybe more in the region. MAY ALLAH KEEP HIM SAFE.