- Joined
- Mar 1, 2023
- Posts
- 6,997
- Reaction score
- 6,215
- Points
- 168
کسی بھی بے گناہ مسلمان کو آپ قتل کریں گے، جہنم میں جائیں گے۔ خوارج کسی بے گناہ کو گولیاں ماریں تو وہ جہنم کے کتے ہیں اور کوئی دوسرا اٹھ کر بے گناہ کو گولی مارے، وہ جہنم کا کتا کیوں نہیں؟
آپ کس قسم کے ڈھٹائی والے لوگ ہیں، میرے جاننے والے 3 افراد کے جنازے میرے علاقے میں گئے، ان کو گولیاں ڈی چوک میں لگی ہیں، لوگ مرے ہیں، آپ میرے پر بندوق رکھیں گے کہ میں کہوں کہ نہیں مرے؟ یہ ظالم بھول گئے کہ ان کے ساتھ بھی یہ ہو سکتا ہے
Loading X post…
Open original post on Xآپ کس قسم کے ڈھٹائی والے لوگ ہیں، میرے جاننے والے 3 افراد کے جنازے میرے علاقے میں گئے، ان کو گولیاں ڈی چوک میں لگی ہیں، لوگ مرے ہیں، آپ میرے پر بندوق رکھیں گے کہ میں کہوں کہ نہیں مرے؟ یہ ظالم بھول گئے کہ ان کے ساتھ بھی یہ ہو سکتا ہے
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/89FWDSk/Qasim-Suri-3.jpg





