کونسا قرض بھائی؟ جان اللہ کی امانت ہے- ایک دن سب کو مرنا ہے- وہ خوش نصیب تھیں جو ان کو دنیا کا سب سے اچھا علاج کروانے کا موقع ملا- پاکستان میں کتنے لوگوں کو یہ سہولیات میسر ہوتی ہیں؟ اللہ مغفرت فرمائے آمین
کہاں چکایا ہے ادھار کیا چرائے ھوئے پیسے واپس کر کے مری ہے؟نہیں نا -تو اب قیامت کا دن اسکا گریبان اور پتہ نہیں کتنی نسلوں کے ہاتھ ہوں گے جنکا ماضی حال اور مستقبل یہ اپنے میاں اور بچوں کے ساتھ مل کر کھا گئ
مائی تو مر گئ ادھار ابھی باقی ہے حشر کے دن کا کاروبار ابھی باقی ہے
Chalo Allah un Kai darjaat buland karay. Bongian na marain patwari. Jitni duaiin mil rahi hain. Un ko lainay do. Tumhari baton say no fateha parhna chahay wo bhi ruk jata.
I completely agree she was great lady. She and her family helped a lot to strengthen economy of their country by looting Pakistan. PM of uk must acknowledge her contributions towards nation.
مرحومہ نے آخری سرکاری دورہ بھوکی عوام کے خرچے پر مالدیپ کا کیا تھا حکومت ختم ہونے سے دو دن پہلے آخری وقت تک قوم کو لوٹا ...الله کے پاس حساب کتاب ہو گا انشا الله