Advertisement

وہ جن کی شکلوں پر قدرت رسوائی مل دی

امربلمعروف و نہی النمکر --- ریاست مدینہ --- جان اللہ کو دینی ہے --- کلمہ طیبہ --- ہاتھوں میں ہر وقت تسبیح
اللہ ہو اللہ ہو پر ڈسکو
یہ سب دیکھ کر روحانیت کا ایک دھواں دار سا ماحول بنتا تھا
فرق نہیں پتا لگتا تھا کہ روحانیت طاری ہو رہی ہے یا کوئی نشا
​

کیسے سب کا سب ضلالت اور رسوائی کے ایک ہی ریلے میں بیہ گیا
باقی جو بچا وہ ان کی شکلوں پر لعنت کی تصویر دکھا رہا ہے - بس



imran-khan-shahid-afridi.jpg

میں ہر ایک سے گزارش کرتا ہوں - خدارا اپنے ذاتی مفادات کے لئے دین کا سہرا نہ لینا --- ورنہ تم سب کا انجام ان جیسا ہونا ہے ☝️ --- مجسم عبرت و رسوائی ​

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X

arifkarim jani1 Citizen X Will_Bite Munawarkhan desan Wake up Pak Husaink sensible Chacha Basharat chacha jani Siberite karachiwala AbbuJee 3rd_Umpire
 
Advertisement
آپس کی بات ہے --- میری خوب چھتر پریڈ کی ہوئی ہیں عمرانیوں نے اس پر

Rana Sanaullah admitted involvement in drug smuggling, claims ANF in challan

 
Advertisement
Advertisement
اوے بےغیرتا کھبے پاسے تیرا پیؤ بھی تو بیٹھا ہوا ہے اسے پہچانے سے انکار کر رہے ہو ؟؟
سارا الزام اپنے مامے پر لگا رھے ہو ؟؟
Oye Abu jahal baygherat,
tayray tu saray ****** peos dry clean ho kar nikal rahay hain.
 
Advertisement
Advertisement
امربلمعروف و نہی النمکر --- ریاست مدینہ --- جان اللہ کو دینی ہے --- کلمہ طیبہ --- ہاتھوں میں ہر وقت تسبیح
اللہ ہو اللہ ہو پر ڈسکو
یہ سب دیکھ کر روحانیت کا ایک دھواں دار سا ماحول بنتا تھا
فرق نہیں پتا لگتا تھا کہ روحانیت طاری ہو رہی ہے یا کوئی نشا
​

کیسے سب کا سب ضلالت اور رسوائی کے ایک ہی ریلے میں بیہ گیا
باقی جو بچا وہ ان کی شکلوں پر لعنت کی تصویر دکھا رہا ہے - بس



imran-khan-shahid-afridi.jpg

میں ہر ایک سے گزارش کرتا ہوں - خدارا اپنے ذاتی مفادات کے لئے دین کا سہرا نہ لینا --- ورنہ تم سب کا انجام ان جیسا ہونا ہے ☝️ --- مجسم عبرت و رسوائی ​

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X

arifkarim jani1 Citizen X Will_Bite Munawarkhan desan Wake up Pak Husaink sensible Chacha Basharat chacha jani Siberite karachiwala AbbuJee 3rd_Umpire
راجہ صاحب آپکو لگتا ہے باجوہ نے منہ دھو دیا ہے تو آپ کو غلط فہمی ہے ، وہ خود تو مال کھرا کر کے بھاگ گیا مگر آپ کا اور فوج کو چہرہ ہمیشہ کیلئے مذید کالا کر گیا

لگتا ہے آپ کا گھر سے باہر ہم خیال چیلوں سوا ملنا ملانابند ہے ، ورنہ قوم باجوہ سمیت اسکے جرائم پیشہ یاروں پر مذید تھو تھوکر رہی ہے

یہ پانچ دس چینلز کی سکریں پر پالتو طوائفوں کے غچّے میں بھی نہ آئیں ورنہ نییوز روم اندر اورایک نجوان صحافی نہ ہو گا جو آپ لوگوں پر دوبارہ سے لاکھ لعنت نہ بھیج رہا ہو ، پہلے بھی کافی ذلت ہوئی تھی ہی ان باجوہ کی گود میں لوٹ پوٹ کر این آر او ٹو نے یہ ذلّت سہ چند کر دی۔اب الیکشن میں قوم پیچھے لات بھی مارے گی ۔
کچھ بھرم رکھنا ہے تو خان صاحب پر دوبارہ قاتلانہ حملہ کروائیں کہ عزت جائے بھاڑ میں شاید مال بچ جائے۔ ،
 
نونیوں میں یہی اچھائی ہے سارا سال تسبیح ہاتھ میں نہیں پکڑتے بھرپور تشہیر کے ساتھ حرمین جا کر مذہبی کارڈ کھیل آتے ہیں​
 
راجے وہ فوجیوں کی چھتری والی گرل فرینڈ تو کہتی تھی ہماری جنگ عمران خان سے نہیں اسے تو کوئی پوچھتا نہیں تو اب زلت بھی ان کے منہ پر ملی گئی جن سے اس کی جنگ تھی۔ ۔پہلے تمہیں کیسوں میں پھنسانے اور پھر این آر او دینے پر۔اس افسر کو سزا ملے گی تمہارے نئے قانون کے مطابق پانچ سال جس نے رانے پر کیس بنایا تھا یا اس ڈر سے چپ رہو گے گہ کہ وہ رانے قاتل کے ثبوت ہی سامنے نہ لے آئیں اور سارا این آر او دھرے کا دھرا رہ جاے؟