Advertisement

وہ ایک لفظ بولنے کے لیے کم و بیش پانچ سے آٹھ سیکنڈ لیتے ہیں، نادر بلوچ

گرفتاری اور پولیس کے مبینہ تشدد کے بعد آج ایڈووکیٹ سید مصطفین کاظمی سے اُن کے گھر پر ملاقات ہوئی۔ وہ ایک لفظ بولنے کے لیے کم و بیش پانچ سے آٹھ سیکنڈ لیتے ہیں، دھیرے دھیرے بولتے ہیں، بولتے بولتے رک جاتے ہیں، اور ان کا حافظہ بہت حد تک متاثر ہوا ہے۔ ایک آنکھ پر اب بھی نشان باقی ہے۔ مجھے کہنے لگے کہ وہ ٹی وی نہیں دیکھتے، اور صحت کی وجہ سے گھر آنے والوں کو بچوں نے منع کر دیا ہے۔ آپ بتائیں کیا صورتحال ہے؟' جب میں نے لندن واقعے کا ذکر کیا تو وہ آسمان کی طرف دیکھنے لگے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اگلے 20 دن صحت کے بہتر ہونے میں لگ سکتے ہیں۔ ڈاکٹروں کو توقع ہے کہ ان کا حافظہ بحال ہو جائے گا، لیکن اس کے لیے انہیں آغا خان اسپتال کراچی جانا ہوگا۔

Loading X post…
Open original post on X
​
 
جینیفر گشتی کی ***** اولاد قاضئ فراڈ عیسی جیسے غلیظ ناپاک ***** خون والے **** نے جیسے اس بزرگ وکیل پر ظلم کرایا ہے اس ********* فراڈ عیسئ کی نسل سے اس کا بدلہ چکانے کی ضرورت ہے تاکہ اس کے بعد کسی اور ********* گشتی زادے فراڈ عیسئ کو ایسی حرام زدگی کئ جرائت نا ہو