Advertisement

وکلا اپنا کام کرنے کی بجائے جج سے بدتمیزی کرتے ہیں، چیف جسٹس


لاہور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ وکلا اور ججوں کے درمیان جھگڑوں کا کوئی جواز نہیں۔

لاہور میں وکلا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وکلا برادری کا کام ججز اور عدالت کی معاونت کرنا ہے، لیکن وہ اپنا کام کرنے کی بجائے جج سے بدتمیزی کرتے ہیں، یہ وکیل کے کام کے خلاف ہے کہ وہ جج سے بدتمیزی کریں، نازیبا زبان، اور ان پر تشدد کریں، وکلااورججوں کے درمیان جھگڑوں کا کوئی جوازنہیں، ہمارے وکیل صاحبان نے شاید دیکھنا پڑھنا چھوڑ دیا ہے
۔​
 
Advertisement
بہت بہت شکریہ چیف صاحب آپ کی اس اطلاع کا کہ وکیل ججوں کو مارتے ہیں ، کیا آپ بتائیں گے آپ نے اس مرض کے علاج کیلئے کیا کیا لاکھوں میں تنخواہیں لینے والے کتنے فیصلے میرٹ پر کرتے ہیں قاضی فائز کی بیوی نے کیسے اس جوڈیشل سسٹم کو گالی دی آپ نے کیا کیا
 
This is the only mafia that can't be handled.