پچھلے چار پانچ دنوں سے عمران خان اور تحریک انصاف کے پنجاب کے لیڈرز نے جو رویہ شو کیا اور جو پالیسی اپنائی اس نے نہ صرف حکومت کے قدم مضبوط کردیئے ہیں بلکہ پی ٹی آئی کو بھی آج کی پوزیشن سے اٹھا کر کہیں پیچھے پھینک دیا ہے۔ عمران خان کی سب سے بڑی غلطی یہ ہے کہ جب سے حکومت نے کریک ڈاؤن شروع کیا، وہ بنی گالہ سے باہر ہی نہیں نکلے، پورا پی ٹی آئی کا ٹولہ بنی گالہ میں قید ہوکر بیٹھ گیا۔ ورکر باہر پولیس کے ڈنڈے اور شیل کھاتے رہے جبکہ عمران خان بنی گالہ کے صوفوں پر آرام فرماتے رہے۔ ضروری نہیں تھا کہ عمران خان بھی سڑکوں پر آکر ڈنڈے کھاتے ، لیکن یہ بہت ضروری تھا کہ حکومت کے اس تاثر کو زائل کیا جاتا کہ وہ عمران خان کو قید کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے، اس سے کارکنوں کا مورال بھی ہائی ہوتا، عمران خان چاہتے تو بنی گالہ سے باہر نکل سکتے تھے، نوشہرہ کے جلسے میں بھی شرکت کرسکتے تھے، ہیلی کاپٹر پر جاتے اور پھر واپس آجاتے، اس کے علاوہ بھی کئی طریقوں سے باہر نکل سکتے تھے، لیکن عمران خان نے بنی گالہ میں آرام فرمانا زیادہ بہتر جانا اور حکومت کے اعتماد کو مزید تقویت بخشی۔ حکومت کی ڈنڈا سوٹا پالیسی کامیاب رہی، اب وہ مستقبل میں بھی یہی پالیسی اپنائے گی۔
رہی بات کمیشن کی تو اس کا نتیجہ بھی وہی نکلے گا جو دھاندلی کمیشن کا نکلا، اس لولی پاپ کے لئے ہی اگر اتنا ہنگام مچایا تھا، کارکنوں کو گھروں میں گھس کر گرفتار کیا گیا، سڑکوں پر پیٹا گیا، جیلوں میں ڈالا گیا، تو اس سے تو بہتر تھا کہ یہ شور شرابا کیا ہی نہ جاتا۔
عمران خان کے گھر سے باہر نہ نکلنے اور دو نومبر کے دھرنا کو کینسل کرنے کے اعلان نے حکومت کو پھر سے مضبوط کردیا،۔ مبارک ہو عمران خان۔۔۔
I agree but PTI khud hi supreme court gai thi aur us se pahlay khud hi TORs bhi banaye thay. Ab supreme court ke faisalay ke baad bhi dharna continue rehta tu govt aur media ne yehi sawal karna tha ke jab supreme court ne hearing shuru kar di ha tu phr dharnay ki zarurat.
Kehne ka maksad hakay ager 8-10 lac log aa bhi jatay tu bhi faisala supreme court me hi hona tha. dusra traika marshal law ha ke army chief nawaz se resign le lekin koi bhi political party ye demand nahi kar sakti.
شائستہ زبان میں سو جوتے بھی کھائے اور سو پیاز بھی کھائے
کنٹینر کی زبان میں جوجو ٹل ڈیتھ ہوا ہے، وہ جو ایک افریقی قبیلے والے پکڑ کر پوچھتے ہیں جوجو یا ڈیتھ، خان صاحب نے جواب دیا جوجو ٹل ڈیتھ ۔ اب خان صاحب پش اپ نکالتے رہیں گے اور یوتھیے اس دوران ان کے نیچے لیٹتے رہیں گے۔
ایڈمن عینی اور ماہر، آئیے اور پابند سلاسل کیجیے آپ کے دیوتا کو، لات و منات کو پھر سے گالی ڈال رہا ہوں
عمران خان یہی چول مارنی تھی تو تم نے بکواس کیوں کی تھی کہ تم اکیلے ہی کرپشن کے خلاف سڑکوں پہ ہو گے۔ تم نہیں ہم اکیلے رہ گئے سڑکوں پہ۔ تم اور تمہارے لیڈر نہیں ہمارا پاکستانی بھائی اور ہماری پری شہید ہوئی تم ڈرائینگ روم میں بیٹھ کے انڈے دیا کرو اور جب جمہوریت کے چوزے نکل آئیں تو ان چوزوں پہ اپنے پارٹی کے لیڈرز کا نام لکھ دینا۔
کوئی شرم ہوتی ہے، کوئی حیا ہوتی ہے۔ کوئی ایتھکس ہوتی ہیں۔ اوئے شرم کرو اوئے حیا کرو۔
اس اعلان کی بتی بنا کے شاہ محمود اور اسد عمر کو دے دینا اور اس احتساب کے نعرے کی بتی بنا کے پاکستانی عدالت کو دے دینا۔
وڑ گیا احتساب خان صاحب اور بنی گالہ میں بیٹھی لیڈر شپ میں۔
Imran Khan such a punk.What can you expect from a Niazi. Logo mar katay rahay aur Janab Bahir hi nahi nikla. PTI Punjab has all the key position in PTI, but did nothing except sipping coffee in Bani gala. Such a losers.
Internet pay baith k Tazyee aur Tabbaray bajna dunya ka asaan tareen kaam huta hay...
JC was formed even after 126 days Dharna but if SC had asked both sides to hold down their horses then it is wise decision and PTI people are already very weak in understanding politics.
What do you think in the presence of Nooras in Power will SC carry out any investigation of Nooras' corruption. I think it is still impossible but PTI can say that we at least brought Nooras under the Law.
Have to forgive sad patwaris...they are trying to find a saving grace in all this.
Fact of the matter is that the issue which NS and PMLN had been vehemently avoiding for the past 7 months has been forced upon him by the supreme court. THis is what everyone wanted.
Sharif thought he was above the law, so couldnt be touched. Now, not only has Nawaz been touched, other members of his family will be touched as well. Good times ahead.