[TABLE="width: 490, align: center"]
[TR]
[TD="class: heading_txt, bgcolor: #ECF5FF, align: right"]تحریک انصاف کو وڈیروں اور جاگیرداروں کی ضرورت نہیں، عمران خان[/TD]
[TD="width: 3%, bgcolor: #ECF5FF"][/TD]
[/TR]
[/TABLE]
کھپرو تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ عوام خود اپنی تقدیر بدلنے کی کوشش کریں، اگر عوام ساتھ دیں تو بڑے بڑے مگرمچھوں کو شکست دے سکتے ہیں، ہمیں وڈیروں اور جاگیردار کی ضرورت نہیں، پاکستانیوں کے نام پر سیاست کررہے ہیں۔ کھپرو میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ وہ نیا پاکستان بنانے کیلئے سندھ آئے ہیں، تاکہ قیادت عام آدمی کی ہو اور یہاں کے شہری وڈیروں کے غلام نہ ہوں۔ انہوں نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ عوام اپنی تقدیر خود بدلنے کی کوشش کریں، حق اور سچ کیلئے جدوجہد کریں، سب کو مل کر ظلم کا نظام ختم کر کے نئے پاکستان کی تعمیر کرنا ہوگی۔ عمران خان نے کہا کہ اگر عوام ان کا ساتھ دیں تو بڑے بڑے سیاسی مگرمچھوں کا مقابلہ کر کے انہیں شکست دے کر دکھاوٴں گا۔ ان کا کہنا تھا کہ سب سیاستدان سندھی، پٹھان اور پنجابی کے نام پر سیاست کررہے ہیں جبکہ تحریک انصاف پاکستانیوں کے نام پر سیاست کررہی ہے۔
etc sey aagey bhi bolo naa yaar ......................
bass wahee ratti rattai baaat
you have named 3 names, please see my list below and then tell me how many are jageerdaar's wadeeras .....
Arif Alvi
Imran Ismail
Siaf Niazi
Asad Umar
Ahsan Rasheed
Asad Qaiser
Saad Abdullah
Shoukat Yousafzai
Andleep Abbas
Faisal Javed Khan
Aamir Kiyani (newly elected Islamabad PTI chief)
these are just a few names, InshaAllah once KPK and Punjab elections are concluded by end of next month, you will see the true leadership of PTI, REST ASSURED !!!
phir zara apni list deekhna aur hamari list deekhna, aur bathana key Khan ne sahee kaha tha ya nahee
او بھائی بہت سے جاگیردار ایسے تھے جنہوں نے پاکستان بنانے میں اور اسکے بعد بھی بہت اہم کردار ادا کیا تھا . عمران خان یہاں زرداریوں جتیوں ، گھکروں جسی سیاست دانوں کی بات کی جو اپنے مزاروں کے اور علاقوں کے سو کالڈ خدا ہیں
بندر کے ہاتھ میں آگ کا بگولہ لگے تو یہی حرکتیں کرتے ہیں .ویسے بھی شرم کے مارے پیپلز پارٹی والے کسی کا سامنا نہی کرتے کسیانی بلی کی ترھا میاؤں کیا اور پھر کھمبے پر چڑ جاتے ہیں.. باگنا ہی تھ
You know knowledge is the power and to understand what is right and what is wrong ? then that person at least have some
knowledge to differentiate right and wrong
wake up mr retard not just lahore all pakistan is imran"s go & get a reality check ! Acutually i think the ones who have not understood pti movement need retrace there footsteps and get to grip with there ethics"