- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
توہین مریم نواز کے بعد توہین ناصر بوسال پر بھی ایف آئی آر کاٹ دی گئ ہے۔
منڈی بہاولدین میں پی ٹی آئی کے کارکن نعیم اشرف ، وسیم اشرف ، بلال انار کو نامزد کیا گیا ہے، اور واقع بتایا ہے کہ انھوں نے وٹس ایپ گروپ میں ناصر بوسال کے خلاف بات کی ہے
جس وٹس ایپ گروپ میں ن لیگی ایم این اے کے خلاف بات کی گئی اسکا نام میٹھے میٹھے بھائی ہے۔
مقدمہ درج کروانے والے کا کہنا ہے کہ وٹس ایپ گروپ میں ایسی باتیں کرکے سخت زیادتی کی گئی ہے۔

Loading X post…
Open original post on X
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/ZHjfNjB/shai1h1h131.jpg