- Joined
- Dec 26, 2014
- Posts
- 10,923
- Reaction score
- 7,750
- Points
- 218
Loading X post…
Open original post on Xانتخابی حلقوں کے وٹس ایپ چینلز پر 48 گھنٹوں میں پی ٹی آئی کے ساتھ 17 لاکھ 73 ہزار 6 سو 35 لوگ جڑ گئے،وٹس ایپ چینلز والا کسی بھی سیاسی جماعت کا یہ پہلا اور انتہائی کامیاب تجربہ ہے،
یہ 17 لاکھ لوگ نہیں، 17 لاکھ گھرانے ہیں...ایک گھر میں 5 ووٹر ہوں تو یہ 85 لاکھ ووٹرز تک معلومات کی رسائی بنتی ہے، ن لیگ کو تھوڑا تھوڑا سا ضرور گھبرانا چاہیے
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/71qXNtK/sadeeq.jpg





