Advertisement

ووٹ کی حُرمت اور عدل کی بحالی کی جنگ ہم مل کر لڑیں گے نوازشریف تیرے سنگu6(from PLMN)

Advertisement
انتخابی اشتہار ہے ہمارے ٹیکس کے پیسوں سے تیار کردہ
ویسے اس سے بہتر اشتہار تو میں اپنے سجن بیلی راجہ راول ١١١ کے لئے تیار کر سکتا ہوں،عزتِ نفس کی جتنی قربانی راجہ جی نے ادھر میاں بغلول شریف کے ناجائز کرتوتوں کے دفاع میں دی ہے اتنی تو نواز شریف کا اپنا بیٹا ببلو شریف بھی نہیں دے سکے گا....باقی اشتہار کی دنیا الگ ہے اور حقیقی دنیا بالکل الگ..... وہ پیپلز پارٹی کا جیالا تھا جو بھٹو کے نام پر خود سوزی کرتا تھا، گرفتار ہوتا تھا، پتھر، ڈنڈے، کوڑے کھاتا تھا.......قیمے والے نان کی لالچ میں جلسوں میں آنے والوں کی کیا اوقات کہ کسی تحریک کا حصہ بنیں ؟

میں شرط لگا کر کہہ سکتا ہوں کہ اگر نواز شریف کو ننگا کر کے چوک پر جوتے مارے جا رہے ہوں تو وہاں موجود پٹواری اُسے بچانے کیبجاۓ اپنے اپنے موبائل نکال کر فلم بنا رہے ہوں گے​
 


بنگالی چیتے کو انہوں نے شیر سمجھا ہوا ہے
اپنا انتخابی نشان تو ٹھیک کر لیتے


فی الحال تو سپریم کورٹ نے دم سے قابو کیا ہوا ہے اس شیر کو

article-2111565-12100B52000005DC-953_634x381.jpg