Advertisement

ووٹ پھر بھی لٹیروں اور ظالموں کے حق میں

x1981985_67812870.jpg.pagespeed.ic.sREhCt9Mol.jpg

http://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2015-11-11&edition=LHR&id=1981985_67812870
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Re: لیکن ووٹ پھر بھی لٹیروں اور ظالموں کے حق م&#

کیا منافقت ہے

پہلے خود تو ان ظالموں اور لٹیروں کے خالف کھڑے ہو بعد میں عوام کو کہو

عوام کو جنکے خلاف متحد ہونے کا کہ رہے ھو ووٹ بھی انہی ظالموں لٹیروں کو دے رہے ہو



 
Re: لیکن ووٹ پھر بھی لٹیروں اور ظالموں کے حق م&#1740

Now Iam trying to under stand JI why they always have thrown a knife in the back of PTI in the time of need.
 
Advertisement
Re: لیکن ووٹ پھر بھی لٹیروں اور ظالموں کے حق م&#1740

جرنل ضیاء کے گیارہ سالہ دور میں کس نے اقتدار کے مزے لوٹے تھے؟؟؟
اس وقت یہ فلسفہ کیوں نہیں بگھارا تھا منافق الحق؟
 
Re: لیکن ووٹ پھر بھی لٹیروں اور ظالموں کے حق م&#

کیا منافقت ہے

پہلے خود تو ان ظالموں اور لٹیروں کے خالف کھڑے ہو بعد میں عوام کو کہو

عوام کو جنکے خلاف متحد ہونے کا کہ رہے ھو ووٹ بھی انہی ظالموں لٹیروں کو دے رہے ہو

دیکھ لو تمہارے لوگ کیسے منافق اور جھوٹے ہوتے ہیں
ابھی یہ سب سے اچھا مولوی سمجھا جاتا
 
Tum karo tu Siasat dosra karay tu Munafqat jab kisi ne contact hi nahi kia tu vote kyon dete aur Shafqat Mehmood konsa namazi parhezgar banda he apni bari bhoolgai jab local bodies election KPK men PTI ke alliance PMLN aur JUIF se hoy hen against JI kia ye munafqat nahi
 
Advertisement
Re: لیکن ووٹ پھر بھی لٹیروں اور ظالموں کے حق م&#

خیر منافقت کے سب سے عالی مقام پر تو تمہارا نواز شریف ہے جس کو بار بار تم لوگ کرسی پر بٹھا رہے ہو



دیکھ لو تمہارے لوگ کیسے منافق اور جھوٹے ہوتے ہیں
ابھی یہ سب سے اچھا مولوی سمجھا جاتا
 
Since an honest person did not ask for a help, you go out and help the CROOKS!!!
Not only that, if JI thinks that they should support the right people regradless if they lose, they should support PTI not looter nooras, this clearly shows the double standard of JI as always, they are never trustworthy, totally hopeless people.
 
جماعت پاکستان میں منافقت کی سب سے بڑی فرنچائز چلاتی ہے
اگر تحریک انصاف نت ووٹ نہیں مانگا تھا تو ایک آپشن 'اگنور' کا بھی ہوتا ہے
اصل میں جماعت کا نیچرل الائنس لیگ سے ہی ہے کیونکہ دونوں ایک ساتھ اسلام کو بیچ کر اپنی منافقت کا کاروبار چمکاتے آئیے ہیں

جماعت بس خیبر میں اقتدار کے لیے تحریک انصاف سے چمٹی ہوئی ہے
 
Advertisement
Please aisay threads se perhaiz kiya jaey jis se Islam ko nuqsan ho.

Inn munfiqon ka islam yehi hai k Haq k sath to khara hona nahi magar chor ko chor b nahi kehna balkay chor ko vote de ke asli munafiq honay ka saboot b dena hai.
 
پی ٹی آئی کو کراچی ،راولپنڈی کے بلدیاتی الیکشنز میں جماعت اسلامی سے اتحاد(سیٹ ایڈجسٹمنٹ)کو فلفور معطل کر دینا چاہئے :)۔
 
کوئی شریف انسان آپکی طرف دیکھنا بھی پسند نہیں کرے گا۔۔معذرت

منافقت کی حد دیکھیں فرمارہے ہیں
ملکی مسائل کا ایک ہی حل ہے عوام دیانت دار قیادت کا انتخاب کریں لٹیروں ظالموں کے خلاف متحد ہوجائیں
ظاہر ہے جناب کا اشارہ وسائل سے مستفید ہونے والی موجودہ حکومتوں کی طرف ہے تو پھر
خود کون سی قیادت منتخب کر رہے ہیں، کس کے خلاف متحد ہیں،عوام کے؟شرم نہیں آتی
فرمایا
اقتدار میں رہنے والی پارٹیاں کبھی ایک دوسرے کا احتساب نہیں کریں گی
صحیح فرمایا، اسی لئے آپ اقتدار میں رہنے والی پارٹیوں کے احتساب کی بات نہیں کرتے،بلکہ انکے ساتھ شراکت داری کرتے ہیں
کے پی کے میں اقتدار کے ساتھ شامل ہیں تو وفاق میں اقتدار کو ووٹ دے رہے ہیں، ہے نا یہی بات یا غلط ہے

تحریک انصاف نے ووٹ مانگا ہی نہیں، جب کہ ایاز صادق نے کئی دفعہ رابطہ کرکے (خوشامد) کی
ظاہر ہے ووٹ آپنے نفس پروری اور بچہ پروری کیلئے دینا ہوتا ہے ، جو مانگے کا، جو خوشامد کرے گا،،اسی کو دیا جائیگا نا

کیسے گندے لوگ ہوتے ہیں جو کرتے وہی سب کچھ ہیں جو دوسرے لٹیرے کر رہے ہیں،،مگر اپنے آپ کو پاک صاف بھی شمار کرانا چاہتے ہیں
یاد رکھئے عوام بے زبان ہوتے ہیں ،اندھے نہیں
​