Advertisement

وقت کم اور مقابلہ سخت ہے۔ ڈٹ کر نکلیں:امیر عباس

Loading X post…
Open original post on X

میں نے ووٹ ڈال دیا۔ بظاہر ٹرن آؤٹ ٹھیک ہی لگ رہا ہے۔ لاہور کے جس پولنگ اسٹیشن پر میرا ووٹ تھا وہاں مسلم لیگ ن کے پولنگ ایجنٹس اور انتخابی عملے میں فرق کرنا مشکل رہا۔

Loading X post…
Open original post on X

وہ آپ کو اکسائیں گے،لڑائی کرنے کی کوشش کریں گے، آپ کی قیادت کو برا بھلا کہیں گے، کوشش کریں گے کہ پولنگ کا عمل رکے، متاثر ہو۔۔ آپ نے اگنور کرتے ہوئے فوکس صرف ووٹ پر رکھنا ہے۔۔ صرف ووٹ ڈالنا ہے۔۔ آپ کا ووٹ ہی آپ کی جیت اور ان کی شکست ہے۔۔ نکلو پاکستان کی خاطر ۔۔ پاکستان کو ووٹ دو
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator: