- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,293
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"ہم اتنی دیر سے نعرے مارتے آ رہے ہیں کہ کشمیر بنے گا پاکستان، اب وقت آ گیا ہے کہ اسے پاکستان کا حصہ بنا دیں۔ کشمیریوں کی اکثریت بھی یہی چاہتی ہے، گلگت بلتستان کو بھی پاکستان میں شامل کریں، متنازعہ علاقہ، متنازعہ علاقہ والے راگ الاپنا چھوڑیں، یہ تب کی باتیں تھیں جب بھارت نے آرٹیکل 370 ختم نہیں کیا تھا"۔ عمر چیمہ
بھارت بھی یہی چاہتا ہے کہ بس اُدھر تم اِدھر ہم !
کشمیر پاکستان کی شہہ رگ تھا، ہے اور رہیگا
اقوامِ متحدہ کی قراردوں پر پاکستان کا موقف واضح ہے
مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کی قربانیوں کو آزاد کشمیر میں عام شھریوں کے احتجاج کے باعث بھلایا نہیں جا سکتا
ایل او سی کو مستقل بنانے کی باتیں کرنے والے کس کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں؟
معرکہ حق جاری ہے اور جاری رہے گا۔
بالکل وقت آگیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کو فتح کر کے پورے کشمیر کو پاکستان کا حصہ بنایا جائے۔ اگر کوئی صرف آزاد کشمیر کا سٹیٹس بدل کر متنازعہ حیثیت ختم کرنے کا مشورہ دے رہا ہے تو وہ پاکستان کے 78 سالہ موقف کی نفی کر کے مقبوضہ کشمیر ہمیشہ کیلئے بھارت کو سرنڈر کرنے کا کہہ رہا ہے۔ وہ مودی کے پانچ اگست 2019کے موقف کی حمایت کر رہا ہے کہ کشمیر اب حل شدہ مسئلہ ہے۔ ایک طرف ہم کہہ رہے ہیں مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے کیلئے بارہ مہاجر نشستیں ختم نہیں کریں گے اور دوسری جانب یہ رائے کہ مقبوضہ کشمیر کو چھوڑ ہی دو اور اقوام متحدہ والی قراردادوں سے بھی پیچھے ہٹ جاؤ صرف آزاکشمیر کا سٹیٹس بدل لو ؟
اتنے بھی برے حالات نہیں آئے کہ پاکستان کشمیر پر اپنے اصولی موقف سے دستبردار ہو جائے ۔ آزاکشمیر پرامن ترین خطہ رہا ہے اس وقت بھی جب دوہزار چھ سات سے پندرہ سولہ تک پورا پاکستان بدترین دہشتگردی کا شکار رہا، آزادکشمیر میں سکیورٹی فورسز پر ایک بھی حملہ نہیں ہوا، دو چار دن کا احتجاج ہونے سے تھوڑی افراتفری مچ گئی ہے تو کیا اس کو جواز بنا کر مودی والا کام کر گزریں؟
بھول جائیں لاکھوں قربانیوں کو؟ سید علی گیلانی کے آخری الفاظ ہم پاکستانی ہیں پاکستان ہمارا ہے بھول جائیں؟ سبز پرچم میں سینہ ٹھوک کر بچوں کو دفن کرتے والدین سے آنکھ چرا لیں کیونکہ اسلام آباد میں بیٹھے کچھ صحافیوں کے دل میں اس خواہش نے انگڑائی لے لی ہے؟ اور کیا کاغذوں پر لکھی عبارتیں بدلنے سے مسائل حل ہوجاتے ہیں؟ کیا بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں پانچ اگست 2019 کے بعد امن قائم کر لیا ہے؟ پہلگام سے سنبھلے نہیں کہ راجوری میں بیس دن سے ہزیمت اٹھا رہے ہیں (گوگل سرچ کر لیں کیا چل رہا ہے)
مسئلہ کشمیر استصواب رائے سے کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل کیا جائے گا، یہی آج دن تک ریاست پاکستان کا سرکاری، سفارتی اور حقیقی موقف ہے ، اس موقف سے انحراف پاکستان کے اصولی موقف سے انحراف ہے
اس کے مشوروں پر بالکل نہ جائیں، پاکستان کا ہمیشہ سے موقف ہے کشمیر متنازعہ علاقہ ہے، جس کا فیصلہ کشمیری عوام اپنے ووٹ سے کریں گے۔ اگر آزاد کشمیر کو پاکستان میں شامل کر لیں تو مودی سچا کہ وہ کشمیر تمہارا یہ ہمارا۔ یہ بندہ پاگل ہے، اس سے 200 فٹ دور رہیں
جن معاملات کی سمجھ نہ ہو تو اس میں رائے دینا ضروری نہیں ہے۔ پاکستان 1947 سے اسی کاز پر اپنی فارن پالیسی چلا رہا ہے۔ یہ جذباتی اور بچگانہ رائے ہے کم از کم کچھ لکھنا ہے تو فیکٹ کو مدنظر رکھتے ہوئے سنجیدہ گفتگو کریں۔
Loading X post…
Open original post on Xبھارت بھی یہی چاہتا ہے کہ بس اُدھر تم اِدھر ہم !
کشمیر پاکستان کی شہہ رگ تھا، ہے اور رہیگا
اقوامِ متحدہ کی قراردوں پر پاکستان کا موقف واضح ہے
مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کی قربانیوں کو آزاد کشمیر میں عام شھریوں کے احتجاج کے باعث بھلایا نہیں جا سکتا
ایل او سی کو مستقل بنانے کی باتیں کرنے والے کس کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں؟
معرکہ حق جاری ہے اور جاری رہے گا۔
Loading X post…
Open original post on Xبالکل وقت آگیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کو فتح کر کے پورے کشمیر کو پاکستان کا حصہ بنایا جائے۔ اگر کوئی صرف آزاد کشمیر کا سٹیٹس بدل کر متنازعہ حیثیت ختم کرنے کا مشورہ دے رہا ہے تو وہ پاکستان کے 78 سالہ موقف کی نفی کر کے مقبوضہ کشمیر ہمیشہ کیلئے بھارت کو سرنڈر کرنے کا کہہ رہا ہے۔ وہ مودی کے پانچ اگست 2019کے موقف کی حمایت کر رہا ہے کہ کشمیر اب حل شدہ مسئلہ ہے۔ ایک طرف ہم کہہ رہے ہیں مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے کیلئے بارہ مہاجر نشستیں ختم نہیں کریں گے اور دوسری جانب یہ رائے کہ مقبوضہ کشمیر کو چھوڑ ہی دو اور اقوام متحدہ والی قراردادوں سے بھی پیچھے ہٹ جاؤ صرف آزاکشمیر کا سٹیٹس بدل لو ؟
اتنے بھی برے حالات نہیں آئے کہ پاکستان کشمیر پر اپنے اصولی موقف سے دستبردار ہو جائے ۔ آزاکشمیر پرامن ترین خطہ رہا ہے اس وقت بھی جب دوہزار چھ سات سے پندرہ سولہ تک پورا پاکستان بدترین دہشتگردی کا شکار رہا، آزادکشمیر میں سکیورٹی فورسز پر ایک بھی حملہ نہیں ہوا، دو چار دن کا احتجاج ہونے سے تھوڑی افراتفری مچ گئی ہے تو کیا اس کو جواز بنا کر مودی والا کام کر گزریں؟
بھول جائیں لاکھوں قربانیوں کو؟ سید علی گیلانی کے آخری الفاظ ہم پاکستانی ہیں پاکستان ہمارا ہے بھول جائیں؟ سبز پرچم میں سینہ ٹھوک کر بچوں کو دفن کرتے والدین سے آنکھ چرا لیں کیونکہ اسلام آباد میں بیٹھے کچھ صحافیوں کے دل میں اس خواہش نے انگڑائی لے لی ہے؟ اور کیا کاغذوں پر لکھی عبارتیں بدلنے سے مسائل حل ہوجاتے ہیں؟ کیا بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں پانچ اگست 2019 کے بعد امن قائم کر لیا ہے؟ پہلگام سے سنبھلے نہیں کہ راجوری میں بیس دن سے ہزیمت اٹھا رہے ہیں (گوگل سرچ کر لیں کیا چل رہا ہے)
مسئلہ کشمیر استصواب رائے سے کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل کیا جائے گا، یہی آج دن تک ریاست پاکستان کا سرکاری، سفارتی اور حقیقی موقف ہے ، اس موقف سے انحراف پاکستان کے اصولی موقف سے انحراف ہے
Loading X post…
Open original post on Xاس کے مشوروں پر بالکل نہ جائیں، پاکستان کا ہمیشہ سے موقف ہے کشمیر متنازعہ علاقہ ہے، جس کا فیصلہ کشمیری عوام اپنے ووٹ سے کریں گے۔ اگر آزاد کشمیر کو پاکستان میں شامل کر لیں تو مودی سچا کہ وہ کشمیر تمہارا یہ ہمارا۔ یہ بندہ پاگل ہے، اس سے 200 فٹ دور رہیں
Loading X post…
Open original post on Xجن معاملات کی سمجھ نہ ہو تو اس میں رائے دینا ضروری نہیں ہے۔ پاکستان 1947 سے اسی کاز پر اپنی فارن پالیسی چلا رہا ہے۔ یہ جذباتی اور بچگانہ رائے ہے کم از کم کچھ لکھنا ہے تو فیکٹ کو مدنظر رکھتے ہوئے سنجیدہ گفتگو کریں۔
Loading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





