Advertisement

وفاقی کابینہ اجلاس، ہفتے کی چھٹی بحال، وزرا کے پیٹرول میں کٹوتی؟

cm-shehbaz-now-pm.jpg


وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ہفتے کی چھٹی بحال کر دی جائے تاہم کاروباری مراکز کی شام 7 بجے بندش کے معاملے پر کوئی فیصلہ نہیں ہو سکا۔

اس حوالے سے نجی خبررساں ادارے کا دعویٰ ہے کہ اجلاس میں وزرا اور سرکاری ملازمین کے پیٹرول میں 40 فیصد کٹوتی کی منظوری دی گئی ہے۔ اجلاس میں مارکیٹوں کی شام 7 بجے بندش کا فیصلہ ابھی نہیں ہوا تاہم کابینہ کی سب کمیٹی مارکیٹوں کی 7 بجے بندش سے متعلق تجاویز دے گی۔

یاد رہے کہ آج ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 4 نکاتی ایجنڈا پیش کیا گیا تھا جس کے تحت الیکشن کمیشن کی سال 2021 کی رپورٹ کابینہ اجلاس میں پیش کی جانی تھی اورکابینہ کی منظوری کے بعد الیکشن کمیشن کی رپورٹ پارلیمنٹ میں پیش ہو گی۔

یہی نہیں اجلاس میں کابینہ کو بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا پلان پیش کیا جانا تھا تاکہ پاور ڈویژن کی جانب سے لوڈ شیڈنگ کا پلان حتمی شکل اختیار کر سکے۔ علاوہ ازیں وفاقی کابینہ 3 جون کو کیے گئے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق بھی ایجنڈے میں شامل تھی۔

اس کے علاوہ کفایت شعاری مہم سے متعلق تجاویز، وفاقی کابینہ میں شامل وزرا اور اعلیٰ سرکاری حکام کی مراعات کم کرنے کی منظوری اور ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو اور مشاورت بھی کابینہ اجلاس کے ایجنڈے میں شامل تھی تاہم دیگر امور کے حوالے سے مشاورت جاری ہے۔
 
Last edited by a moderator:
اتنے بڑے بڑے فیصلوں کے بعد اب ایک چھوٹا سا فیصلہ بھی ہو جانا چاہیے کہ اگلے الیکشن کب ہوں گے۔​
 
Sat is holiday again. Looks like not everyone wants to work at Shahbaz Speed.
Oh well, another bright idea of Showbaz takes a U turn ?

 
Sat is holiday again. Looks like not everyone wants to work at Shahbaz Speed.
Oh well, another bright idea of Showbaz takes a U turn ?

مطبل' اب نِکا دلّا وجیرِآجم ہاؤس میں" فجر کا اذان" نہیں دے گا،،کیونکہ
جماعت کے بعد تو اُسے سیدھا دفتر میں بیٹھنا تھا
ھئی شوباز ********،،، پبلک لیٹرینوں پر اپنے تھوبڑے لگانے والے ڈرامے باز
ھور' 30 ھزار فٹ کی بلندی سے دفتر فون کھڑکانے والے ڈرامےباز


​
 
Ye elan wapas lena hi tha.Jis din Showbaz speed k chakar mein is ne Saturday ko working day qarar dia tha usi din logo ka pehla reaction yaheeh tha ke ye Ganja sathia gia ha??
 
Advertisement