Advertisement

وفاقی حکومت نے ملک بھر میں پی ٹی ایم پر پابندی عائد کردی

وفاقی حکومت نے ملک بھر میں پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) پر پابندی عائد کردی

پی ٹی ایم ملک میں امن و سیکیورٹی کے لیے خطرہ ہے، وزارتِ داخلہ کا نوٹیفکیشن جاری
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement


پہلے دو تہائی اکثریت کے مالک وزیر اعلی علی امین گنڈاپور کو ہتھکڑی لگا کے چادر ڈال کر گرفتار کیا اور اب یہ پی ٹی ایم پر پابندی عائد کرنے کا حکم جاری کر دیا . پی ٹی ایم الیکشن کمیشن میں ایک رجسٹرڈ جماعت ہے اور اسے اس طرح کے بیوقوفانہ حکم سے بین کیا ہی نہیں جا سکتا
مروجہ طریقه کار کے مطابق وزیر اعظم بین کرنے کی سفارش صدر کو بھیجتا ہے اور صدر سپریم کورٹ کو ریفرینس بھیجتا ہے اور سپریم کورٹ ڈیو پراسس کے بعد فیصلہ کرنے کا اختیار رکھتی ہے
​
 
Advertisement
Ventriloquist dummies will act speak and move according to.the movements of the hand/stick shoved in their back.
One look at this pathetic setup and you see a stream of unelected and unelectable morons preaching to the nation. Enough is enough.
 


پہلے دو تہائی اکثریت کے مالک وزیر اعلی علی امین گنڈاپور کو ہتھکڑی لگا کے چادر ڈال کر گرفتار کیا اور اب یہ پی ٹی ایم پر پابندی عائد کرنے کا حکم جاری کر دیا . پی ٹی ایم الیکشن کمیشن میں ایک رجسٹرڈ جماعت ہے اور اسے اس طرح کے بیوقوفانہ حکم سے بین کیا ہی نہیں جا سکتا
مروجہ طریقه کار کے مطابق وزیر اعظم بین کرنے کی سفارش صدر کو بھیجتا ہے اور صدر سپریم کورٹ کو ریفرینس بھیجتا ہے اور سپریم کورٹ ڈیو پراسس کے بعد فیصلہ کرنے کا اختیار رکھتی ہے
​
Kya supreme court kya supreme court ka shorba..

Aagay anay walay tamam CJ ki auqat thallay lagay huye shohar se bhi kam hogi
 
Advertisement