Advertisement

وسعت اللہ خان۔۔۔ ملالہ کی رٹ


995918_10151468690912382_964197929_n.jpg




2_cC656D.gif
 
Advertisement
کالم سے لگتا ہے خان صاحب بھی 'سیاست ڈاٹ پی کے' کا چکر لگاتے رہتے ہیں(bigsmile)۔

جس دن سے ملالہ نے اعلان کیا ہے کہ "میں تو چاہتی ہوں کہ طالبان کے بچے بھی پڑھیں" اس دن سے طالبانیوں کی نیندیں حرام ہو چکی ہیں
:). جہالت کی کمائی کھانے والوں بیو پاریایوں کو نہ دن کو سکون ہے اور نہ رات کو آرام
​