Advertisement

وسطی ایشیائی ریاستیں طالبان کے ساتھ امن کیوں چاہتی ہیں؟

وسطی ایشیائی ریاستیں طالبان کے ساتھ امن کیوں چاہتی ہیں؟
روس اور وسطی ایشیائی ممالک نے افغان تنازعے میں زیادہ دلچسپی لینا شروع کر دی ہے۔ ازبکستان میں ایک اجلاس اس بات کا عندیہ دیتا ہے کہ طالبان کے ساتھ مبینہ روابط کی وجہ خطے میں اسلامک اسٹیٹ کا بڑھتا ہوا اثر و رسوخ ہے۔
[FONT=&amp]ازبکستان نے اسی ہفتے دو روزہ بین الاقوامی ’افغانستان امن کانفرنس‘ کی میزبانی کی ہے۔ تاشقند میں ہونے والے اس اجلاس میں وسطی ایشیائی ممالک، امریکا، جرمنی، چین، پاکستان اور روس کے نمائندے شریک ہوئے۔ اس کے علاوہ افغان صدر اشرف غنی، ان کے ازبک ہم منصب شوکت میر زییویوو اور یورپی خارجہ امور کی سربراہ فیدیرکا موگیرینی بھی تاشقند میں موجود تھے۔

اس کانفرنس کے مقصد طالبان کو کابل حکومت کے ساتھ بات چیت پر راضی کرنے کے لیے راستے تلاش کرنا تھا۔ تاہم طالبان نمائندوں کی عدم موجودگی کے باعث اس اجلاس کی کامیابی کے امکانات انتہائی محدود تھے۔ اس کے باوجو ازبک اور افغان صدر علاقائی سطح پر اتفاق رائے بڑھانے کے حوالے سے پر امید ہیں، تا کہ سترہ سال سے زائد سے جاری یہ تنازعہ ختم کیا جا سکے۔
ازبک صدر شوکت میر زییویوو نے اس اجلاس کے افتتاحی خطاب میں کہا، ’’افغانستان کی سلامتی ازبکستان کی بھی سلامتی ہے اور یہ وسطی اور جنوبی ایشیا میں استحکام کا ایک راستہ ہے۔‘‘ ازبک صدر نے اس موقع پر طالبان سے کہا کہ وہ کابل حکومت کے ساتھ امن بات چیت شروع کریں اور اس مقصد کے لیے انہوں نے ازبکستان کی خدمات کی بھی پیشکش کی۔
کابل حکام 2010ء سے طالبان کے ساتھ بات چیت کرنے کی کوششوں میں ہیں اور اس عسکریت پسند گروہ نے اس معاملے میں کبھی بھی سنجیدہ رویہ اختیار نہیں کیا۔ تاہم طالبان نے امریکا کے ساتھ مذاکرات کی اپنی خواہش کا اظہار کیا ہے کیوں کہ ان کے خیال میں امریکا ہی افغان جنگ کے خاتمے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔
[/FONT][FONT=&amp]Source[/FONT]​
 
Advertisement
خطے میں بدامنی کی ایک اہم وجہ عالمی استعماری قوتوں کا عمل دخل ہے. ان قوتوں نے مقامی آبادی کے مفاد کے برعکس اپنے مفادات کے پیش نظر ماضی بعید میں خطے کا نقشہ تبدیل کیا اور اپنی مرضی کے حکمران مسلط کئے مسقبل میں بھی ان کے یہی ارادے نظر آ رہے ہیں​
 
ویسے ایک بات کی کبھی سمجھ نہیں آئی کہ طالبان اور دیش میں فرق کیا ہے ؟ دونوں کے عقائد و طریقہ واردات میں ایسا کیا فرق ہے جس کی بنا پر الگ کہلاتے ہیں
 
Advertisement
I hope theres peace in this area.
Too much violence for too long.

Peace in this region will bring lots of prosperity for all and open up countries and people to each other.
 
ویسے ایک بات کی کبھی سمجھ نہیں آئی کہ طالبان اور دیش میں فرق کیا ہے ؟ دونوں کے عقائد و طریقہ واردات میں ایسا کیا فرق ہے جس کی بنا پر الگ کہلاتے ہیں
ایرانی انتظامیہ بھی طالبان اور داعش کے مابین فرق کرتی ہے. حیرت ہے آپ نے آمنا و صدقنا نہیں کہا
 
Last edited:
خطے میں بدامنی کی ایک اہم وجہ عالمی استعماری قوتوں کا عمل دخل ہے. ان قوتوں نے مقامی آبادی کے مفاد کے برعکس اپنے مفادات کے پیش نظر ماضی بعید میں خطے کا نقشہ تبدیل کیا اور اپنی مرضی کے حکمران مسلط کئے مسقبل میں بھی ان کے یہی ارادے نظر آ رہے ہیں​

طالبان بھی بے نظیر نے بناۓ تھے
:lol:
 
ایرانی انتظامیہ بھی طالبان اور داعش کے مابین فرق کرتی ہے. حیرت ہے آپ نے آمنا و صدقنا نہیں کہا
وہ تو ظاہر ہے گروپ بننے کے بعد اپنی اسٹریٹجی کے مطابق ان میں فرق کرتی ہے میں تو ان گروپوں کے بننے کی بات کر رہا ہوں . . . . آپ کے پاس کوئی نکتہ ہوا تو ضرور بتائے گا ​
 
Advertisement
وہ تو ظاہر ہے گروپ بننے کے بعد اپنی اسٹریٹجی کے مطابق ان میں فرق کرتی ہے میں تو ان گروپوں کے بننے کی بات کر رہا ہوں . . . . آپ کے پاس کوئی نکتہ ہوا تو ضرور بتائے گا ​
آسٹریجی کا فرق ہی گرپوں کے بننے کے مابین فرق ظاہر کرتا ہے. یہی بنیادی نقطہ آپ کی سمجھ میں نہیں آ رہا یا سمجھنا نہیں چاہ رہے تو مزید نقاط جاننے کا کوئی فائدہ نہیں
 
نا لبرل بینظیر کو خواب آیا تھا نا سیکولر مشرف کو کشف ہوا تھا
;)

آج تک تو تم نے سینکڑوں پوسٹیں کر دیں کہ طالبان بے نظیر نے بناۓ تھے
مولوی یار کچھ تو اپنی بات کا پاس کرو

ویسے کشف تو شوروں کو ہوتا کہ طالبان کو مومن قرار دے دیا تھا
 
آسٹریجی کا فرق ہی گرپوں کے بننے کے مابین فرق ظاہر کرتا ہے. یہی بنیادی نقطہ آپ کی سمجھ میں نہیں آ رہا یا سمجھنا نہیں چاہ رہے تو مزید نقاط جاننے کا کوئی فائدہ نہیں

فرض کریں کہ ایک سفیانی بندہ ہے جس کے دل میں فساد کا ٹھاٹھیں مارتا جذبہ موجزن ہے تو وہ کس جماعت میں جائے ؟ اور کیوں ؟
 
Advertisement
فرض کریں کہ ایک سفیانی بندہ ہے جس کے دل میں فساد کا ٹھاٹھیں مارتا جذبہ موجزن ہے تو وہ کس جماعت میں جائے ؟ اور کیوں ؟
طالبان کے ساتھ ملے گا تو ایران کا اسٹریٹجک پارٹنر ہو گا کیونکہ وہ افغانستان میں امریکا کے مفادات کو نقصان پہنچائے گا. داعش کے ساتھ ملا تو ایران کا اسٹریٹجک دشمن کیونکہ کے وہ عراق و شام میں امریشیعہ اتحاد کے لیے خطرہ بن سکتا ہے
 
I am speechless!!!!
:13::13::13::13::13:

Well done!
:You_Rock_Emoticon::You_Rock_Emoticon::You_Rock_Emoticon::You_Rock_Emoticon::You_Rock_Emoticon:
 
All central Asian states want permanent peace in Afghanistan as they support all the peace progress initiatives taken out by the Pakistan US and Afghanistan and for this, they want to create supportive and peaceful relation with Afghan Taliban as many humanitarian and charitable organizations working in Afghanistan for enduring long-lasting peace in the land of blood.